Hammadi CheeNa Vlogs

Hammadi CheeNa Vlogs ❤مجھے اپنے خدا پر یقین ہے
💯✅ ایک دن دنیا دیکھے گی انشاءاللہ

"*جتنا زیادہ انسان بالغ ہوتا ہے۔ اس کے ارد گرد کے لوگ کم ہوتے جاتے ہیں۔ کیونکہ ایک پختہ ذہن تعریفوں کو برداشت نہیں کر سک...
17/03/2026

"*جتنا زیادہ انسان بالغ ہوتا ہے۔ اس کے ارد گرد کے لوگ کم ہوتے جاتے ہیں۔ کیونکہ ایک پختہ ذہن تعریفوں کو برداشت نہیں کر سکتا۔"*

13/03/2026
لوگ صرف قبروں میں نہیں ہمارے ارد گرد حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہیں، کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر نکال سکیں تو ضرور نکال لی...
28/01/2026

لوگ صرف قبروں میں نہیں ہمارے ارد گرد حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہیں، کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر نکال سکیں تو ضرور نکال لیجیے...!!

"کبھی کبھی الفاظ کا ذخیرہ ہوتے ہوئے بھی انسان اپنی کیفیت کا اظہار نہیں کر سکتا۔"
28/01/2026

"کبھی کبھی الفاظ کا ذخیرہ ہوتے ہوئے بھی انسان اپنی کیفیت کا اظہار نہیں کر سکتا۔"

دماغ ہمیشہ اپنے لیے اچھا چاہتا ہے🖤🥀ہاۓ دل ہمیشہ اپنے پیاروں کا بھلا چاہتا ہے
28/01/2026

دماغ ہمیشہ اپنے لیے اچھا چاہتا ہے
🖤🥀ہاۓ دل ہمیشہ اپنے پیاروں کا بھلا چاہتا ہے

آپ کی زندگی کا اگلا باب کچھ لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر دے گا کہ کاش انہوں نے آپ کے ساتھ بہتر سلوک کیا ہوتا...!!
27/01/2026

آپ کی زندگی کا اگلا باب کچھ لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر دے گا کہ کاش انہوں نے آپ کے ساتھ بہتر سلوک کیا ہوتا...!!

کم سے کم خوش دِکھنے کی کوشش کریں ، خوش رہنا تو ویسے بھی ناممکن ہوچکا ہے ۔
27/01/2026

کم سے کم خوش دِکھنے کی کوشش کریں ، خوش رہنا تو ویسے بھی ناممکن ہوچکا ہے ۔

"عقلمند وہ نہیں ہوتا جو بولنا جانتا ہے بلکہ اصلی عقلمند تو وہ ہے جیسے پتہ ہوتا ہے کہ کہاں چپ رہنا ہے."
27/01/2026

"عقلمند وہ نہیں ہوتا جو بولنا جانتا ہے بلکہ اصلی عقلمند تو وہ ہے جیسے پتہ ہوتا ہے کہ کہاں چپ رہنا ہے."

زندگی میں تھوڑا ٹیڑھا پن نہایت ضروری ہے، کیونکہ سیدھی کیل کو کسی بھی چیز سے بآسانی ٹھوک دیا جاتا ہے...!!
27/01/2026

زندگی میں تھوڑا ٹیڑھا پن نہایت ضروری ہے، کیونکہ سیدھی کیل کو کسی بھی چیز سے بآسانی ٹھوک دیا جاتا ہے...!!

یا تو آپ خود بدلیں، ورنہ زندگی ہمیشہ ایک ہی دن کی طرح دہراتی رہے گی، آپ کو وہی غلطیاں، وہی پچھتاوے، اور وہی سبق بار بار ...
27/01/2026

یا تو آپ خود بدلیں، ورنہ زندگی ہمیشہ ایک ہی دن کی طرح دہراتی رہے گی، آپ کو وہی غلطیاں، وہی پچھتاوے، اور وہی سبق بار بار دکھاتی رہے گی جب تک کہ آپ واقعی نہ بدلیں۔ تبدیلی آسان نہیں، مگر جمود کہیں زیادہ بھاری ہے؛ جس لمحے آپ نے تبدیلی کا فیصلہ کیا، وہ چھوٹا سا قدم بھی ایک نیا آغاز بن جاتا ہے۔

اعتبار ایک مرتبہ ہل جائے تو جھوٹ کے بعد سچ بھی ہزار گواہ اور دلائل کا محتاج ہو کر رہ جاتا ہے...!!💯👍
27/01/2026

اعتبار ایک مرتبہ ہل جائے تو جھوٹ کے بعد سچ بھی ہزار گواہ اور دلائل کا محتاج ہو کر رہ جاتا ہے...!!💯👍

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammadi CheeNa Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hammadi CheeNa Vlogs:

Share

Category