Bhakkar News

Bhakkar News All News update in the district Bakkar

13/10/2021

بھکر نیوز چینل دیکھنے کے لیے چینل کو سسکرائب لائک اور شیئر ضرور کیجئے اور
رہئے ہر خبر سے باخبر
03336846803

12/10/2021

بھکر کی صحافت کو بہت بڑا نقصان
چیف ایڈیٹر ڈیلی سوال نامہکے سینئر صحافی تنویر قمر گادی بقضائے الٰہی سے انتقال کرگیئے چند دن پہلے بھکر فاضل اڈا پر روڈ ایکسیڈینٹ میں شدید زخمی ہو گئے تھے آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوےاپنے خالق حقیقی سے جا ملے دو دن پہلے اسی روڈ حادثے میں ڈیلی سوالنامہ کے ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر محسن رضا قریشی بھی وفات پا گئے تھے۔ بھکر نیوز چینل

06/10/2021

DPO بھکر رانا طاہر رحمّٰن خان کی ھدایات پر سب ڈویژنل پولیس افسران کا کھلی کچہریوں
کا انعقاد۔
03336946803

06/10/2021

بھکر نیوز چینل دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائب لائک اور شیئر ضرور کیجئے
اور رہئے اور خبر سے باخبر
03336846803

06/10/2021

بھکر پولیس کا گمشدہ بچوں کواپنوں سے ملوانے کاسلسلہ جاری*

ایس ایچ او تھانہ منکیرہ SI رانامحمد اشرف معہ ٹیم نے گھر سے لاپتہ ہونے والا لڑکا عامر خان ولد امین خان سکنہ منکیرہ کو تلاش کرکے وارثان کے حوالے کردیا ۔
وارثان نے بھکر پولیس کا شکریہ ادا کیا

05/10/2021
05/10/2021

Bhakkar News Channel needs educated representatives from all over Pakistan

21/09/2021

م

21/09/2021

گیارہ اور بالا کا سفر المظفر اختتام پذیر سکورٹی

21/09/2021

ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمّٰن خان کی ہدایت پر SHO تھانہ جنڈانوالہSI فضل کریم معہ ٹیم نے ڈکیتی کامجرم اشتہاری کیٹگری A ملزم مسمی محمد ریاض ولد خضرحیات قوم پٹھان سکنہ چھدروخیل متعلقہ مقدمہ نمبر 467/20 بجرم 392 ت پ تھانہ جنڈانوالہ کو گرفتار کرلیا ۔

21/09/2021

گیارویں اور بارویں کا سفر اختتام وزیر دیکھیے بکا نیوز ٹی وی چینل پر

19/09/2021

بچے سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان گرفتار رپورٹ دیکھئے بھکر نیوز ٹی وی چینل پر چینل دیکھنے کے لیے چینل کوسسکرائب لائک اور شیئر ضرور کیجیئے

Address

Bhakkar
204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category