Usman Vlog's

Usman Vlog's 🍴 Exploring flavors, one bite at a time! 🌍 Food vlogs that spice up your feed!

20/09/2025

Maryam Nawaz’s Green Initiative 🚍 | Lahore Electric Bus Review

02/09/2025

وہ کونسی چیز ہے جس کی چار انگلیاں اور ایک انگھوٹا ہے لیکن بے جان ہے؟

02/09/2025

وہ کونسا پھل ہے جس کا چھلکا نہیں ہوتا؟😂😂
بھائی تو بہت ہی ذہیں نکلے🤣🤣

صبح بخیر خوشخری #ٹرانسپورٹ کی ڈائری #بھکر خوش نصیب نکلا جہاں بھکر کی عوام کو  سرکار نے۔سرکاری  گاڑیاں فراہم کی ہیں وہاں ...
20/08/2025

صبح بخیر خوشخری
#ٹرانسپورٹ کی ڈائری
#بھکر خوش نصیب نکلا
جہاں بھکر کی عوام کو سرکار نے۔سرکاری گاڑیاں فراہم کی ہیں
وہاں
بھکر کی عوام اور پسنجروں کو کراچی کا سفرأسان اور محفوظ بنانے کے لئے #وڑایچ ایکسپریس کمپنی نے #مہر بشیر موورز کی گاڑیاں ماڈل 2025۔ یوٹانگ نووا بھکر سے کراچی کے لیے سروس کا اغاز کردیا ہے
یادرہے
وڑایچ کمپنی کی سروس کچھ دن بند کیوں رہی
سوال
جواب

بھکر اورلیہ کی منیجمنٹ کامطالبہ یی تھا اپنے ٹرانسپورٹ مالکوں کے ساتھ۔کہ بھکر کی عوام کو نیا ماڈل اپ لائیڈ فار گاڑیاں کراچی سروس کے لیے دی جائیں
مگر
بھکر کے مسافر خوش نصیب نکلے
وڑایچ کمپنی # نے بھکر کی منیجمنٹ اوو عوام مسافروں کامطالبہ پورا کرتے ہویے نئی زیرو میٹر گاڑیاں #مہربشیر موورز یو ٹانگ نووا ماڈل 2025 اپ لائیڈ فار بھکر کو تحفے میں دے کربھکر کے پسنجروں کو جو کراچی جاتے تھے انکا سفر اسان اور محفوظ بنادیا
لہذا
بھکر کی عوام اپنے پیاروں کو کراچی سفر پر روانہ بھی کرے گی اور مہر بشیر موورز کاشکریہ بھی ادا کرے گی کیونکہ
اس سے پہلے بھکر سے کراچی کے لیے جتنی سروس چل رہی ہے وہ اپ سب کے سامنے ہے

بھکر سے کراچی کے لیے روانگی
شام 6/15 بجے
رابطہ نمبر 03440027714 0346/7570199
رپورٹر
افتتاحی تقریب مورخہ 20 اگست #

آج بجاش خان نیازی صاحب سے ملاقات ہوئی❤️
20/08/2025

آج بجاش خان نیازی صاحب سے ملاقات ہوئی❤️

❤️🔥
19/08/2025

❤️🔥

16/08/2025

بارش کے خوشگوار موسم میں لاہور سے بھکر کا سفر۔راستے میں عرفان سے بھی ملاقات ہو گئی۔
بڑھیری روڈ کی کیا صورتحال تھی۔
مکمل تفصیل دیکھئیے اس وڈیو میں۔۔۔

14/08/2025

02/08/2025

31/07/2025

❤️🔥
30/07/2025

❤️🔥

27/07/2025

Address

Bhakkar
30000

Telephone

+923007334446

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Vlog's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share