ManiSofts professionals

ManiSofts professionals Through our page you can learn the art of freelancing, We are enabling people to earn!

🚨 BREAKING UPDATE 🚨The cost of securing an H-1B visa has reportedly jumped from $1,000 to $100,000. 💥This massive hike c...
21/09/2025

🚨 BREAKING UPDATE 🚨
The cost of securing an H-1B visa has reportedly jumped from $1,000 to $100,000. 💥

This massive hike could make it far more difficult for companies to hire foreign workers.
At $100k per year, the H-1B program may no longer be a viable option for many employers.

⚠️ Businesses relying on international talent could face serious challenges ahead.

📱 نوکیا کی کہانی اور تبدیلی کا سبقجب نوکیا (Nokia) کمپنی کو بیچنے کا وقت آیا اور مائیکروسافٹ نے اسے خریدنے کا اعلان کیا،...
15/09/2025

📱 نوکیا کی کہانی اور تبدیلی کا سبق

جب نوکیا (Nokia) کمپنی کو بیچنے کا وقت آیا اور مائیکروسافٹ نے اسے خریدنے کا اعلان کیا، تو اس تاریخی پریس کانفرنس میں نوکیا کے سی ای او نے اپنی تقریر کے آخر میں صرف ایک جملہ کہا:

"ہم نے کچھ غلط نہیں کیا… لیکن پھر بھی ہم ہار گئے۔"

یہ کہتے ہی، سی ای او سمیت پوری مینجمنٹ ٹیم آبدیدہ ہو گئی۔ 💔

نوکیا ایک ایسی کمپنی تھی جس نے دنیا بھر میں اعتماد اور عزت کمائی۔ اس نے براہِ راست کوئی بڑی غلطی نہیں کی تھی، لیکن دنیا اتنی تیزی سے بدلی کہ وہ خود کو اس رفتار کے مطابق ڈھال نہ سکے۔ نئی ٹیکنالوجی اور رجحانات کو اپنانے میں پیچھے رہ گئے، اور یوں انہوں نے نہ صرف ترقی کے سنہری مواقع گنوائے بلکہ اپنی بقا کا موقع بھی کھو دیا۔

✨ اس کہانی کا پیغام

اگر آپ وقت کے ساتھ نہیں بدلتے، تو آپ کے مقابل لوگ آگے بڑھ جائیں گے اور آپ ماضی کا قصہ بن جائیں گے۔
اگر آپ نئی چیزیں سیکھنے سے گریز کرتے ہیں اور اپنے خیالات و سوچ کو اپ ڈیٹ نہیں کرتے، تو بالآخر وقت آپ کو پیچھے چھوڑ دے گا۔

👉 تبدیلی سے نہ ڈریں۔ سیکھتے رہیں۔ خود کو بہتر بناتے رہیں۔ یہی کامیابی اور بقا کا راز ہے۔

😂🤣
15/09/2025

😂🤣

🏛️ گرینڈ بازار، استنبولدنیا کے قدیم ترین ڈھکے ہوئے بازاروں میں سے ایک ہے، جہاں صدیوں پرانی تاریخ، رنگ، خوشبو اور ثقافت آ...
15/09/2025

🏛️ گرینڈ بازار، استنبول
دنیا کے قدیم ترین ڈھکے ہوئے بازاروں میں سے ایک ہے، جہاں صدیوں پرانی تاریخ، رنگ، خوشبو اور ثقافت آج بھی زندہ ہیں۔ ✨🛍️

Apple every year 🤣🤣
15/09/2025

Apple every year 🤣🤣

😔💔 پاکستانی فینز کا حال ہار کے بعدامیدیں تھیں جیت کی، لیکن نتیجہ نے دل توڑ دیا۔۔۔ 🥲
14/09/2025

😔💔 پاکستانی فینز کا حال ہار کے بعد
امیدیں تھیں جیت کی، لیکن نتیجہ نے دل توڑ دیا۔۔۔ 🥲

There is Always a path
14/09/2025

There is Always a path

14/09/2025

انڈیا بمقابلہ پاکستان آج کا میچ کون کون دیکھ رہا ہے؟

🤖✨ صرف 3 سیکنڈ میں اپنی آواز کی کاپی؟ جی ہاں! مائیکروسافٹ نے ایسا AI ٹول لانچ کیا ہے جو صرف تین سیکنڈ کی ریکارڈنگ سے آپ ...
04/09/2025

🤖✨ صرف 3 سیکنڈ میں اپنی آواز کی کاپی؟ جی ہاں! مائیکروسافٹ نے ایسا AI ٹول لانچ کیا ہے جو صرف تین سیکنڈ کی ریکارڈنگ سے آپ کی آواز کا ہوبہو کلون بنا دیتا ہے۔ اب سوچیں، اگر آپ اردو یا ہندی میں بات کریں، اور وہی بات آپ ہی کی آواز میں انگریزی، چینی یا فرنچ میں سنی جائے؟ 😱 یہ فیچر Microsoft Teams Premium میں شامل ہے اور خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو انٹرنیشنل بزنس میٹنگز یا ورچوئل کمیونیکیشن کرتے ہیں۔ دوسری طرف، اگر آپ ایک یوٹیوبر ہیں، پوڈکاسٹ بناتے ہیں یا اپنی ریلس/شارٹس میں وائس اوور دینا چاہتے ہیں تو پھر ElevenLabs آپ کے لیے بہترین ٹول ہے۔ یہ نہ صرف آپ کی آواز کلون کرتا ہے بلکہ اس میں جذبات (جیسے خوشی، غصہ، اداسی) بھی ڈال سکتا ہے – جیسے آپ خود بول رہے ہوں! 🎙️ Microsoft کا ٹول زیادہ پروفیشنل ماحول کے لیے ہے، جب کہ ElevenLabs زیادہ کریئیٹو فریڈم دیتا ہے اور فری پلان بھی موجود ہے! تو اب سوال یہ ہے — آپ کس کو چنیں گے؟ Microsoft یا ElevenLabs؟ 👇 کمنٹ میں اپنی رائے دیں اور اس زبردست ٹیکنالوجی کو اپنے دوستوں سے ضرور شیئر کریں!

02/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

نا معلوم حسد آج کل ایک کینسر بن چکا ہے۔کسی کے پاس زیادہ پیسہ آگیا وہ بڑی گاڑیوں میں گھوم رہا ہے، اچھی ڈریسنگ، ورلڈ ٹورز،...
02/09/2025

نا معلوم حسد آج کل ایک کینسر بن چکا ہے۔
کسی کے پاس زیادہ پیسہ آگیا وہ بڑی گاڑیوں میں گھوم رہا ہے، اچھی ڈریسنگ، ورلڈ ٹورز، اپنا برینڈ لانچ کررہا ہے۔۔
اور ہم جیسے نکمے، کام چور، غیر ذمہ دار بلاوجہ اس سے جیلس ہورہے ہیں اور منفی پراپیگنڈے مثلا "یہ حرام کا پیسہ ہوگا، یہ اپنی اوقات بھول گیا ہے، یہ لوٹ رہا ہے، اس کی کمپنی میں یہ چیز یا سروس بہت مہنگی ہے، یہ منجن بیچ رہا ہے فلاں فلاں۔۔۔'"
آخر ایسا کیوں...؟؟
ہم نے اس کی زندگی پڑھی ہے نا اس کے متعلق کچھ جانتے ہیں کہ اس نے کتنی محنت کی ہوگی، کتنے مسائل کا سامنا کیا ہوگا۔۔۔۔ نہیں بس اس کی ترقی اور کامیابی دیکھ کر طنز و مذاق اور جلنا شروع کردیا۔
آخر ہماری عقل کب تسلیم کرے گی کہ یہ اللہ تعالی کی تقسیم ہے۔ اللہ تعالی مجھ سے یا آپ سے چھین کر اسے نہیں دے رہا بلکہ اپنی عطاء سے، اپنی مرضی سے اس کو نواز رہا ہے۔
اور ہوسکتا ہے وہ سب اس کے لیے امتحان ہو۔
لیکن آپ کا اس کے خلاف بولا گیا ایک لفظ اس کا زندگی بھر کا بزنس رسک پر لگاسکتا ہے۔ اس کا کریکٹر خراب کرسکتا ہے، دوسرے لوگ اس سے بدظن ہونا شروع ہوجائیں گے۔
بھائ وہ جو کررہا ہے، کررہی ہے اس کی اپنی زندگی ہے اس کے اپنے فیصلے ہیں، آپ کو کیا تکیلف ہے؟
پھر آپ میں اور شیطان میں کیا فرق رہ گیا؟... وہ بھی کسی مسلمان کو نیک صالح دیکھنا برداشت نہیں کرسکتا اور آپ نے اپنی آخرت بھی مکمل برباد کرلی۔
کسی کے خلاف بلاوجہ کی غلط فہمی اور حسد پالنا دراصل آپ کی کمزوری اور ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔

اسلام آباد میں ایک لڑکی کونٹینٹ کرئیٹر سمعیہ کو ایک اوباش نوجوان نے اغواء کیا۔اور پھر ڈر کے مارے اسے چھوڑ دیا کیونکہ اغو...
02/09/2025

اسلام آباد میں ایک لڑکی کونٹینٹ کرئیٹر سمعیہ کو ایک اوباش نوجوان نے اغواء کیا۔اور پھر ڈر کے مارے اسے چھوڑ دیا کیونکہ اغواء کی سی سی ٹی وی فوٹیج بن گئی تھی۔
لڑکی نے فوری ایکشن لیتے پولیس کو سب بتایا اور سوشل میڈیا پہ لوگوں کو آگاہ کیا کہ وہ اس لڑکے ساتھ تعلق میں تھی مگر اس کی غلط عادتوں کی وجہ سے اب اس کے ساتھ ختم کر چکی ہے ۔
انکار اب لڑکا اس لڑکی کو انا میں آ کر تنگ کر رہا ہے۔ وہی فارغ مردوں کا کیس آف ریجیکشن پر غنڈہ گردی دکھانا۔

اب لوگ کیش تحائف کی تصویروں کا ڈیٹا لگا رہے ہیں کہ لڑکی نے تعلق میں پیسے کھائے ہیں ۔

ارے پیسے کھائے ہیں تو۔۔۔۔۔۔؟
لڑکی حق سچ پہ ہے اور لڑکا غلط ہے۔

کیسے ۔۔۔؟
جب لڑکی اور لڑکے میں رشتہ بنتا ہے تو لڑکی اور لڑکا دونوں طرف سے جذبات ، وقت انویسٹ کیا جاتا ہے اور تحائف دئیے جاتے ہیں ۔ یہی reciprocity ہے۔
جب لڑکی ڈیمانڈ نہیں کرتی کہ میرا دیا ہوا وقت اور جذبات واپس کرو تو لڑکوں کی طرف سے مادی چیزیں موبائل، انگھوٹھی کے تحفے واپس کیوں مانگے جاتے ہیں ۔؟
لوگوں کو material کیوں نظر آتا ہے ۔immaterial میں دیا گیا قیمتی وقت اور جذبات نظر کیوں نہیں آتے؟

لعنت ہے ان پر جو رشتے میں reciprocity میں دئیے گئے تحائف واپس لیں ۔
تحائف واپس لیتا اغواء کر بیٹھا۔ لعنت ایسے کنجر نما غنڈوں پر۔

شاباش لڑکی ڈٹ کر کھڑی رہو۔ تم سچ پر ہو۔ تم اچھی ہو۔

اصباح نومینا

Address

Bhakkar
<<NOT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ManiSofts professionals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ManiSofts professionals:

Share