08/10/2025
🚨بریكنگ نیوز:
الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے۔
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 2022 كے قانون کے تحت ہوں گے۔