رانا محمدابراہیم احراری آفیشل

رانا محمدابراہیم احراری آفیشل الحمداللہ حضور پاک کی ثناء خوانی میرا اعزاز ہے Allhamdullah i am a naat reciter.

i have give award from the punjab governamant ۔
my contact numbrs are 03367915152 03057200352 03415202669

03/07/2025

عمر کے چاہنے والے حسین والے ہیں
حافظ کلیم حسانی
صدر بزم حسان راولپنڈی

02/07/2025

منگی دعا سرکار عمر خطاب آیا
حافظ شعیب عباس کھچھی

01/07/2025

جنت کے شہزادے ابن حیدر ہیں
وقار عمر ڈنگراج

29/06/2025

جو آئے اور چھا جائے اسے فاروق کہتے ہیں

سیدنا عمر فاروق کے دیوانوں کے لیے خوبصورت تحفہ
سماعت فرمائیے اور شیئر کرکے محبت کا ثبوت دیجئے
مکمل کلام سننے کے لیے لنک کو اوپن کریں اور لائک کرکے پیارا سا کمنٹ بھی کردیں
https://youtu.be/2PsHXu-n2ug?si=MMbprpYCGvVL43fg

28/06/2025

سیدنا عمر فاروق کے دیوانوں کے لیے خوبصورت تحفہ
سماعت فرمائیے اور شیئر کرکے محبت کا ثبوت دیجئے
مکمل کلام سننے کے لیے لنک کو اوپن کریں اور لائک کرکے پیارا سا کمنٹ بھی کردیں
https://youtu.be/2PsHXu-n2ug?si=MMbprpYCGvVL43fg

18/06/2025

ایک پٹھان بزرگ کا بیت اللہ میں رونے کا خوبصورت واقعہ
مولانا شاہد عمران عارفی صاحب
چیئرمین بزم حسان پاکستان کی زبانی سماعت فرمائیے
اور شیئر بھی کردیجئے

دل کرتا ہے کہ______!!کبھی تومنیٰ کے خیمے میں ہمارا قیام ہو،  میدانِ عرفات میں ظہر کی نماز ہو۔        وہ چمکتے ہوئے سورج ...
05/06/2025

دل کرتا ہے کہ______!!
کبھی تو
منیٰ کے خیمے میں ہمارا قیام ہو،
میدانِ عرفات میں ظہر کی نماز ہو۔
وہ چمکتے ہوئے سورج کے نیچے توبہ کی کوئی دعا ہو۔
وہ کانوں میں پڑتی تکبیر کی گونج ہو۔۔
وہ دلوں میں سکون بھرتی رب کی محبت ہو۔۔
وہ طویل سے راستوں پر چلنے کی مشقت ہو۔۔
وہ مزدلفہ کا میدان ہو، دو نمازیں ایک ساتھ ہوں۔۔
وہ کنکریاں جمع کرنے کا اہتمام ہو۔۔۔۔۔
وہ طوافِ کعبہ ہو، وہ ندامت کے آنسو ہوں۔
کاش کہ غلافِ کعبہ ہو اور اس غلام کے ہاتھ ہوں
سجدے میں کی گئی کوئی سرگوشی سن لی جائے
کوئی آنسو کام آجائے, کوئی دعا قبول ہو جائے
اور ہم بخش دیے جائیں۔
ہم سنوار دیے جائیں ۔۔۔
اللہ اگلے سال ہم سب کو بھی ان خوش نصیب لوگوں میں شامل کرنا جو تیرے گھر کی زیارت کر رہے ہوں۔

ایک دن آئے گا " ان شاء اللہ " جب ہمارے لبوں پر بھی ہو گا.

لَبَّیْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْكَ لَبَّیْكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ لَبَّیْكَ
اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ

آمین یا رب العالمین...!🤲🏻

❣️❣️❣️
01/06/2025

❣️❣️❣️

31/05/2025

مجھکو میرے آقا کا قرینہ اچھا لگتا ہے
ثناء خواں ۔رانا محمد ابراہیم احراری

خوبصورت محفل حمدونعت تصاویر بشکریہ Ali Movies Daryakhan
30/05/2025

خوبصورت محفل حمدونعت
تصاویر بشکریہ Ali Movies Daryakhan

یوم تکبیر❣️
28/05/2025

یوم تکبیر❣️

Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رانا محمدابراہیم احراری آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to رانا محمدابراہیم احراری آفیشل:

Share

Category