10/10/2025
اللہ کی نعمتیں بھی کبھی کبھی انسان پر کچھ زیادہ ہی اثر کر جاتی ہیں 😅
مولوی صاحب جب چاول کھانے بیٹھے تو معاملہ ذرا زیادہ ہی ‘روحانی’ ہو گیا 🍚😂
یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کی ہنسی نہیں رُکے گی — بس مزاح کو دل پر نہ لیجیے، سب کچھ ہلکے پھلکے انداز میں 😇