Allahrasi786

Allahrasi786 � فنی ویڈیو کلپ 🤣🤣 �

29/05/2026

لمبی کھیڈ دوداہ میلا
شہباز آگے ناصر ساتھی آصف 🤣
انڈ مس مت کرنا پلیز 🤣🤣

25/05/2026

دونوں اللہ راسی ❤️🙋

31/01/2026

جس ماں نے غیرت اور حوصلہ سکھایا، اسے میرا سلام 🌸
جس باپ نے سر جھکانا نہیں سکھایا، اسے میرا سلام 👑
جن بھائیوں نے ڈٹ کر کھڑا ہونا سکھایا، ان سب کو سلام ⚔️
ایسی جرات، ایسی عظمت کو — اجمل شاہ — کا سلام 🔥👑 #جرات
#عظمت
#خودداری
#غیرت


#بہادری





30/01/2026

ایک چھوٹا سا قدم، ایک بڑی جان کی حفاظت 🧱👶
کھلے سیوریج گڑھے — ہماری خاموش غفلت یا اجتماعی ذمہ داری؟ ⚠️






🇵🇰

26/01/2026

🏏🔥 2026 کا تاریخی فائنل
🇸🇦 سعودی عرب بمقابلہ 🏴 انگلینڈ
تاریخ بنانے کا خواب ٹوٹ گیا
سعودی عرب ہار گیا 😭 😭
روتے کھلاڑی، مگر حوصلہ زندہ 😢💔💚

24/01/2026

🇵🇰🔥 سیمی فائنل کی جنگ
🇵🇰 پاکستان 🏴 انگلینڈ
ڈبل وکٹ میں پاکستان کو شکست
شعیب ملک اور عمران نذیر 😭😭

23/01/2026

🇵🇰🔥 پاک بھارت ٹاکرا – ڈبل وکٹ ورلڈ کپ 2026
عمران نذیر اور شعیب ملک کا دھماکہ 💥
پاکستان فتح یاب 🏆 اور کوالیفائی 🎉
💚💪 #











17/01/2026

کاش اس کے کان ہوتے 👂
تو یہ الفاظ سن لیتا…
اور اگر کان ہیں بھی،
تو شاید سننے کی سہولت ختم ہو چکی ہے 🔇😌
یا پھر سچ یہ ہے کہ
وہ سننا ہی نہیں چاہتا 🙉 #حقیقت

14/01/2026

غربت وہ سچ ہے جسے صرف غریب سمجھتا ہے😭😭
#غریبی




#درد
#مایوسی
#حقیقت
#احساسات


Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allahrasi786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Allahrasi786:

Share