09/01/2024
*دولت" اور "حسن" کی لالچ میں کبھی اپنی "سیرت" خراب مت کریں،،*
🌿🪻
*کیونکہ دولت دنیا میں ہی ختم ہو جائیگی،،*
🌿🪻
*اور حسن مٹی میں دفن ہو جائیگا،،*
🌿🪻
*لیکن "اچھی سیرت" آخرت تک ساتھ* *دیگی* ..٣١٠!!🪻🌿