PPP youth Bhakkar

PPP youth Bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP youth Bhakkar, News & Media Website, Piala Chowk, Bhakkar.

29/02/2024

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر صوبائی حکومت کو بھرپور اور مؤثر کردار ادا کرنے کی ہدایت

پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام اراکین سندھ اسمبلی اور منتخب بلدیاتی نمائندے رین ایمرجنسی میں اپنا فعال کردار ادا کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

پرونشل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی سندھ کے بلدیاتی اداروں کے ساتھ مل کر بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں اپنا فعال کردار ادا کرے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

ممکنہ برسات کے پانی کی فوری نکاسی کے ساتھ ساتھ انتظامیہ سندھ کے بڑے شہروں میں ٹریفک کے بہتر انتظامات کرے تاکہ شہری اپنی منزل پر فوری پہنچ سکیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

سندھ بھر کے شہری ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر غیرضروری طور پر سفر سے گریز کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اپیل

سندھ میں ممکنہ تیز برسات کے پیش نظر سہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کی تقریبات میں آنے والے زائرین کا خصوصی دھیان رکھا جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

جھل مگسی اور خضدار کے پہاڑی سلسلے سے سندھ میں ممکنہ طور پر آنے والے برسات کی پانی کی نکاسی کا پیشگی انتظام کیا جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے زرداری...
15/02/2024

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں ملاقات کے بعد پی پی 89 بھکر سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار امیر محمد خان پی پی پی میں شامل ہوگئے، اس موقع پر پی پی پی کے ٹکٹ ہولڈر امجد کھاوڑ کے علاوہ شاہد حسن خان اور چوہدری حیات محمود بھی موجود تھے۔

14/02/2024

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کا مسلم لیگ ن سے رابطہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی کمیٹیوں کے درمیان مشاورتی اجلاس ہوا

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی کمیٹیوں کے درمیان اجلاس میں ملک میں مہنگائی، بیروزگاری اور غربت سے نجات کے حوالے سے تجاویز

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی کمیٹیوں کا معاشی، سیاسی، امن و امان او دہشت گردی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مستحکم جمہوری حکومت کے وقت کی ضرورت ہونے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی کمیٹیوں کے درمیان کل ایک اور اجلاس ہوگا جس میں ن لیگ کے دیگر صوبوں کے نمائندگان شریک ہوں گے، اجلاس میں اتفاق

اسلام آباد: دیگر ہم خیال سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی، اجلاس میں اتفاق

12/02/2024

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام اراکین موجود

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا آغاز شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کرنے سے ہوا

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات اور اس کے حوالے سے عوام کے ردعمل پر بات چیت

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات کے بعد ملک کے مستقبل کے حوالے سے گفتگو

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی جانب سے ملک کی سیاسی، معاشی اور حکومتی صورت حال کے حوالے سے مختلف تجاویز

10/02/2024

پاکستان پیپلز پارٹی ابھی نتائج کا انتظار کررہی ہے، نمبرز نمایاں ہونے تک کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari

10/02/2024

“اگر ہم نے تاریخ سے سبق حاصل نہیں کیا اور اسی طرز سیاست پر چلے تو آنے والی حکومت کیلئے مشکل ہوگا کہ وہ عوام کے مسائل حل کرسکے۔”

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

10/02/2024

10/02/2024

وفاق،بلوچستان اور پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بغیرحکومت نہیں بنائی جا سکتی اس وقت کوئی بھی فیصلہ قبل از وقت ہوگا ۔
چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

07/02/2024

میرا کل ووٹ اس پارٹی کو جائے گا جس نے کروڑوں گھروں کی ہر ماہ بغیر کسی لالچ کے امداد کی
بینظیر انکم سپورٹ کی وجہ سے کروڑوں گھروں کا چولہا جلتا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد

Address

Piala Chowk
Bhakkar
30000

Telephone

+923418550877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP youth Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PPP youth Bhakkar:

Share