ATB News

ATB News political news channel

28/12/2024

معصومانہ سوال
77 سال سےمسلح افواج کو ہر مقبول سیاسی لیڈر سے ہی کہوں خطرہ ہوتا پے؟؟؟

جس کام کی تنخواہ لیتے ہیں وہ چھوڑ کہ باقی سارے کام کرتے ہیں  آکھو سبحان اللہ
28/12/2024

جس کام کی تنخواہ لیتے ہیں وہ چھوڑ کہ باقی سارے کام کرتے ہیں آکھو سبحان اللہ

25/12/2024

پاکستان کے اصل مالک اگر گملا بھی توڑ دیں تو 10 سال سزا اور چوکیدار اگر آئین توڑ دے ملک توڑ دے تو اسے کوئی سزا نہیں بلکہ مرنے کے بعد اسے گارڈ آف آنر دیا جاتا ہے

یہ ہیں محب وطن پاکستانی جو ریٹائرمنٹ سے پہلے اپنا پیسہ باہر منتقل کرتے ہیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد خود بھی پاکستان سے باہر ...
24/12/2024

یہ ہیں محب وطن پاکستانی جو ریٹائرمنٹ سے پہلے اپنا پیسہ باہر منتقل کرتے ہیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد خود بھی پاکستان سے باہر سٹیل ہو جاتے ہیں
باقی ہم سب جن کا جینا مرنا پاکستان میں ہے ہم غدار بھی ہم چور بھی ہم ڈاکو بھی اصل میں غدار یہ لوگ ہیں جو 85 فیصد بجٹ کھا جاتے ہیں دنیا جہان کا کاروبار یہ کرتے ہیں اور اگر ہم سوال کریں تو ہمیں غائب کر دیا جاتا ہے مگر اب سوال بھی پوچھیں گے اور جواب بھی لیں گے

22/12/2024

اس نے کہا کہ وہ ظلم کے سامنے نہیں جھکے گا اور وہ آج بھی اپنی قوم کے لیے ڈٹ کہ کھڑا ہے

19/12/2024

پشتون ہمارا فخر ہیں 1971میں جو سلام بنگالیوں کے ساتھ کیا گیا آج وہ پشتونوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے

13/12/2024

جواب تو مانگیں گے اور جواب دینا بھی پڑے گا تمہارے ہر ظلم کا‎

10/12/2024

تمہارے غدار وطن ضیاء اور یحییٰ بھی شہید اور ہمارے نہتے شہید دہشتگر اب ایسا نہیں ہو گا

26/11/2024

پاکستانیوں نے بتا دیا کہ جب وہ اپنا حق لینا جانتے ہیں

‏آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگیجنرل پرویز مشرف (2006): دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہےجنرل...
23/11/2024

‏آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی

جنرل پرویز مشرف (2006): دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے
جنرل اشفاق پرویز کیانی (2012): دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے
جنرل راحیل شریف (2015): دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے
جنرل قمر جاوید باجوہ (2021): دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے
جنرل عاصم منیر (2023): دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے
جنرل عاصم منیر (2024): پیسے دیں دہشت گردی کی کمر توڑنی ہے

حضورِ والا ان 20 سالوں میں دہشت گردی کی کمر تو نہیں ٹوٹی لیکن معصوم پاکستانی عوام کی کمر برے طریقے سے ٹوٹ چکی ہے بلکہ چُورا چُورا ہو چکی ہے کل ہی پارا چنار میں دہشت گردی کے واقعے میں چھوٹے بچوں سمیت 103 معصوم بیگناہ شہید ہو گئے۔

2022 میں دہشت گردی کے 365، 2023 میں 527 اور رواں سال (2024) میں اب تک دہشتگردی کے 692 واقعات میں 1150 سے زائد پاکستانی شہید ہو چکے ہیں یہ جانی نقصان 2015 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

سینیٹ میں جنوری 2024 میں وزارتِ داخلہ نے مئی 2022 سے اگست 2023 تک ملک میں دہشت گردی واقعات کی تفصیلات پیش کی تھیں جس میں بتایا گیا تھا کہ ملک میں دو سال میں دہشت گردی کے 1560 واقعات ہوئے اور دہشت گردی واقعات میں قانون نافذ کرنے والے 593 اور 263 شہری شہید جبکہ 1365 سیکیورٹی فورسز اور 773 دیگر زخمی ہوئے۔

وزارتِ داخلہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سال 2022 میں دہشت گردی کے 736 واقعات ہوئے اور واقعات میں227 سیکیورٹی فورسز اور 97 دیگر شہید جبکہ 520 سیکیورٹی فورسز اور 401 دیگر افراد زخمی ہوئے۔

وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ یکم اگست 2023 میں ملک میں دہشت گردی کے 824 واقعات ہوئے، جس میں 366 سیکیورٹی فورسز اور166 دیگر افراد شہید ہوئے جبکہ 845 سیکیورٹی فورسز اور 372 دیگر افراد زخمی ہوئے۔

03/11/2024

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی دہشتگردوں سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی ‏جب تک ہم سوئے رہینگے ظلم کا نشاں بنی ان تصاویر میں اضافہ ہوتا رہے گا آج میری تو کل تیری باری کے اصول کے تحت بچے گا کوئی نہیں جو سر اٹھائے گا کچلا جائے گا۔

29/10/2024

سوچیں یہ داستان ایک عوام کے منتخب نمائندے کے گھر کی ہے جس نے ایوان میں جا کے میرے آپ کے لیے آواز اٹھانی ہوتی ہے اس کی یہ حالت ہے تو ہمارا عام پاکستانی کا تو اللہ حافظ ہے
کیا ہماری بہن بیٹی کی کوئی عزت نہیں کیا اس ملک میں عزت صرف شریف اور زرداری خاندان کی اور چند جنرلز کی ہے کیا ہم سب کیڑے مکوڑے ہیں اب وقت آیا گیا ہے کہ ہم اب اس ظلم کے خلاف نکلیں

Address

Mills Colony Bhakkar
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share