Amjad abbas

Amjad abbas my dream 1million follwers insha allah coming soon❤❤

29/04/2024

جن کو درِ تطہیر سے نسبت نہ اعادہ وہ اوڑھ کے آئے ہیں موڈت کا لبادہ دل عارفِ مولا ہے نہ سینہ ہے کشادہ جو ان کا مرصع ہے حقی...
24/01/2024

جن کو درِ تطہیر سے نسبت نہ اعادہ
وہ اوڑھ کے آئے ہیں موڈت کا لبادہ
دل عارفِ مولا ہے نہ سینہ ہے کشادہ
جو ان کا مرصع ہے حقیقت میں ہے سادہ

کس منہ سے بھلا راہِ عقیدت کو چلے ہو ؟؟
حیدر ع کی گلی بھول کے مدحت کو چلے ہو ؟؟

سلمان و ابو ذر سا ہی دکھلاؤ تو مانوں
میثم سا جگر کس کا ہے ؟ سمجھاؤ تو مانوں
آپس میں نہیں! سچ مجھے بتلاؤ تو مانوں
حیدر ع سے زیادہ کوئی لے آو تو مانوں

تُو کون ہے اوقات ہی کیا ہے تری بھائی
مرحب کی لحد دیتی ہے حیدر کی دہائی

مولا کے لیے حکمِ ولایت ہے نبی کا
اب اس سے زیادہ کوئی رتبہ ہے کسی کا ؟؟
ایمان بہ حمد اللہ ہے ہر مصطَفَوی کا
ہم پلہ کوئی ہے ہی نہیں مولا علی کا

آقا کی زباں چوس کے وہ آنکھیں کُھلی تھیں
وہ آنکھیں کہ جو نورِ ولایت سے دُھلی تھیں

کیا کیا نہ زمانے کے ستم اِن پہ رہے ہیں
عشّاقِ علی شیرِ جلی کس سے ڈرے ہیں
ہر شہر میں قریے میں یہی کہتے پھرے ہیں
یا شاہِ نجف ! ہم ترے ٹکڑوں پہ پلے ہیں

آمد ہے مُحمّد کے علی، رب کے علی کی
پھر بھی کوئی پوچھے تو کہو ! سب کے علی کی

اللہم صلی علی مُحمد و علی آلِ مُحمد
❤️🙏❤️🙏❤️🙏❤️🙏❤️🪔🙏

24/02/2023
29/10/2022

دیسی ماحول چیک کرو ❤❤

Address

Bhakkar

Telephone

+923416890805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amjad abbas:

Share