Waqas Malik

Waqas Malik Kashi Cheena 👑
Alhumdulillah ❤️

31/05/2024

*بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا..*🥀♥️🌾

05/04/2024

‏اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے.....😘

28/03/2024
آج کا سبقغریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے  ...
27/03/2024

آج کا سبق
غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے بیٹی نے پوچھا ماں یہ راشن کہاں سے ملا.
ایک بڑے آدمی نے دیا ہے ماں نے جواب دیا
بڑا آدمی بیٹی نے چونک کر پوچھا
ہاں بہت بڑا آدمی فوج پولیس ادارے سب اس کے ماتحت ہیں
بیٹی حیرانی سے بولی اتنے بڑے آدمی نے اتنا چھوٹا سا پیکٹ دیا
ماں نے اثبات میں سر ہلایا ہاں بیٹا صرف عہدہ بڑا تھا اس کا بیٹی چپ ہو گئی سوچتی رہی پھر بولی کسی کو پتا تو نہیں چلا اماں کہ تم یہ خیرات کا راشن لائی ہو.
ماں نے انکار میں سر ہلایا نہیں میں نے نقاب کیا ہوا تھا تصویر کھنچی تو میرے عبایا نے میرا چہرہ چھپا لیا بیٹی تڑپ گئی اماں تمہیں شرم نہیں آئی خیرات لیتے وقت تصویر کھنچواتے ہوئے
ماں نے پھیکی سی مسکراہٹ سے کہا نہیں بیٹا اُسے بھی نہیں آئی میں تو نقاب میں تھی وہ بے نقاب ہو گیا

Ok I will have to share this PictureWelldone 🫡
19/03/2024

Ok I will have to share this Picture

Welldone 🫡

Please say         ゚viralシ
18/03/2024

Please say
゚viralシ

°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°                      "بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے🌸     #
17/03/2024

°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°
"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے🌸
#

15/03/2024

Welcome to all new members

Address

Bhakkar

Telephone

+923480653903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share