Sub-e-Dar Mumtaz Shaheed

Sub-e-Dar Mumtaz Shaheed Real Face Of Pakistan

26/08/2014
26/08/2014
زندگی کا نذرانہ دے کر پاک زمیں کی گود میں سوؤںلوٹ کر آؤں جب دوبارہ کفن مجھے سبز ہلالی ملے
26/08/2014

زندگی کا نذرانہ دے کر پاک زمیں کی گود میں سوؤں
لوٹ کر آؤں جب دوبارہ کفن مجھے سبز ہلالی ملے

میرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دُشمناں کو خبر کرووہ جو قرض رکھتے تھے جان پر، وُہ حساب آج چکا دی
26/08/2014

میرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دُشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر، وُہ حساب آج چکا دی

اک سولجر میدان جنگ میں کیا سوچتا ہے ؟؟میری میگزین بھری ہوئی ہے کے نہیں ؟میری واٹر بوتل میں پانی کتنا ہے ؟دشمن کس طرف سے ...
26/08/2014

اک سولجر میدان جنگ میں کیا سوچتا ہے ؟؟

میری میگزین بھری ہوئی ہے کے نہیں ؟
میری واٹر بوتل میں پانی کتنا ہے ؟
دشمن کس طرف سے اٹیک کرے گا ؟
جب میرے دوست کو گولی لگے گی تو کیا فرسٹ ایڈ بیگ ہے ؟
فتح ہماری ہو گی ان شا الله

لیکن یہ کبھی نہیں سوچتا کے

میری میّت جب گھر پوھنچے گی تو ماں کی حالت کیا ہو گی ؟
ابّو گھر کو سمبھال پائیں گے کے نہیں ؟
بہن سے جھگڑا کون کرے گا ؟
بھائی سے ضد کون کرے گا ؟
کزنس کو تنگ کون کرے گا
دوست، پیار، رشتےدار کسی کے بارے میں بھی نہیں سوچتا

وطن کے ایسے جانبازوں کو سلام

6 July 2011
26/08/2014

6 July 2011

Address

Bhakkar
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sub-e-Dar Mumtaz Shaheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category