Bhakkar 92 News

Bhakkar 92 News حقائق کی کوشش✍️آپکے تعاون اور اعتماد کے ذریعے
Welcome to the Bhakkar 92 News page👍
Stay connect with us for breaking news of district Bhakkar✍️

15/07/2026

بھکر تعمیری تنقید ہر شہری کا حق ھے غیر مصدقہ معلومات پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی

بھکر، میں اہم فیصلوں پر عمل درآمد، متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری
15/07/2026

بھکر، میں اہم فیصلوں پر عمل درآمد، متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری

14/07/2026

بھکر میڈیا کولیگ زبیر نیازی دل کے عارضے کے باعث آئی سی یو DHQ زیرِ علاج ہیں انکی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی اپیل ھے

بھکر گلشن مدینہ کے مین گیٹ پر دکانیں سیل
14/07/2026

بھکر گلشن مدینہ کے مین گیٹ پر دکانیں سیل

13/07/2026

بھکر: ڈپٹی کمشنر نے شہریوں میں ٹھنڈا پانی اور مشروبات تقسیم کیے

13/07/2026

ہر ماں، بہن، بیٹی عزت اور تحفظ کی حق دار ھے ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوں، قانون کا ساتھ دیں اور ایسا معاشرہ بنائیں جہاں ہر خاتون خود کو محفوظ محسوس کرے ائندہ چھیڑ خوانی نہیں کرے گا

12/07/2026

تجارتی مشاورت ، اہم فیصلے کا امکان، تفصیلات ویڈیو بیان میں۔بھکر کے الیاس خان

نئے ایم ایس کا دبنگ عزم، غریب مریضوں کو ریلیف کی امید
10/07/2026

نئے ایم ایس کا دبنگ عزم، غریب مریضوں کو ریلیف کی امید

09/07/2026

بھکر DHQ نیو ایم ایس ڈاکٹر حسنین احمد نیازی نے چارج سنبھالتے ہی بہتری اور عملی اقدام کا واضح اشارہ، آئندہ دن اہم ہوں گے

09/07/2026

وائس چانسلر تھل یونیورسٹی بھکر کے پروف کے ساتھ انکشافات، سوشل میڈیا خبریں غلط ثابت۔

Address

Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar 92 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share