Bhakkar News City

Bhakkar  News City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhakkar News City, News & Media Website, Bhakkar, Bhakkar.

اہم پیغام 👇👇👇👇
30/11/2025

اہم پیغام 👇👇👇👇

05/10/2025
فرعون کا 3000 سال پُرانا کنگن پگھلا کر پیسہ ہڑپ کر گئے۔  #مصر  #مصراته  #قاہرہ  #فرعون      #چوری
19/09/2025

فرعون کا 3000 سال پُرانا کنگن پگھلا کر پیسہ ہڑپ کر گئے۔
#مصر #مصراته #قاہرہ #فرعون #چوری

تھل یونیورسٹی بھکر میں نئی اور جدید سہولیات سے آراستہ لائبریری کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں وائس چانسلر تھل ی...
19/09/2025

تھل یونیورسٹی بھکر میں نئی اور جدید سہولیات سے آراستہ لائبریری کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں وائس چانسلر تھل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد بزدار، ڈپٹی کمشنر بھکر چوہدری محمد اشرف، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہزاد رفیق اعوان، اساتذہ، طلبا و طالبات، میڈیا پرسنز اور معزز مہمانوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔

ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد اشرف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لائبریری کسی بھی تعلیمی ادارے کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جو نوجوانوں کو علم و آگہی کی روشنی عطا کرتی ہے اور تحقیق و مطالعہ کے نئے باب کھولتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھل یونیورسٹی میں جدید سہولیات سے مزین لائبریری کا قیام طلبا و طالبات کے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہے جو اعلیٰ تعلیم و تحقیق میں معاون ثابت ہوگا۔

ڈی پی او شہزاد رفیق اعوان نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے باوجود کتاب کی اہمیت برقرار ہے اور معاشرتی ترقی میں لائبریریوں کا کردار نمایاں ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد بزدار نے کہا کہ یہ منصوبہ تھل یونیورسٹی کی ترقی کی جانب اہم قدم ہے۔ لائبریری کے پہلے حصے کی تکمیل کے بعد جلد مزید توسیع کی جائے گی تاکہ طلبا کو وسیع پیمانے پر تحقیقی وسائل دستیاب ہو سکیں۔

اس موقع پر بتایا گیا کہ لائبریری میں ہزاروں کتب مطالعہ کے لیے رکھی گئی ہیں تاکہ نوجوان نسل کو بھرپور علمی و تحقیقی مواد میسر آ سکے۔

18/09/2025

🚨🚨ڈی چوک اسلام آباد، پاکستان اور سعودی عرب کے پرچموں سے سج گیا

18/09/2025

سرگودھا کے عوام کے لیے خوشخبری! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف گرین بس سروس کا افتتاح کریں گی

Address

Bhakkar
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar News City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share