16/09/2025
دنیا ایک آزمائش کی جگہ ہے۔
اچھے لوگوں کو آزمائش آئے
سچوں کو دکھ دیا جائے اور
مخلصوں کو غلط سمجھا جائےیہ حیرانی کی بات نہیں ۔
کیونکہ جنت ان لوگوں کے لیے ہے جو صبر کرتے ہیں
نہ کہ ان کے لیے جو ہمیشہ آرام میں ہوں۔