Poetry in urdu

Poetry in urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Poetry in urdu, Media/News Company, Bhalwal.

16/06/2023
کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں
16/08/2022

کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں

*کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🖤*جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀*
16/08/2022

*کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🖤

*جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀*

دل کا صاف تھا میں 😞دماغ والو نے ہرا دیا 💔
16/08/2022

دل کا صاف تھا میں 😞
دماغ والو نے ہرا دیا 💔

کیسے ہو آپ...؟؟ٹھیک ہوں...🙂🖤کیا کر رہے ہو...؟؟کُچھ نہیں...🙂🖤جاگ کیوں رہے ہو...؟؟ نیند نہیں آ رہی...🙂🖤نیند کیوں نہیں آ رہ...
16/08/2022

کیسے ہو آپ...؟؟
ٹھیک ہوں...🙂🖤

کیا کر رہے ہو...؟؟
کُچھ نہیں...🙂🖤

جاگ کیوں رہے ہو...؟؟
نیند نہیں آ رہی...🙂🖤

نیند کیوں نہیں آ رہی...؟؟
عادی ہوں...🙂🖤

یہ کیسی عادت ہے...؟؟
اللّٰه آپکو اِس سے محفوظ رکھے...🙂🖤

کِس نے عادی کیا...؟؟
پتہ نہیں...🙂🖤

خُوش ہو...؟؟
نہیں...🙂🖤

خفا ہو...؟؟
نہیں...🙂🖤

کِسی کا انتظار ہے...؟؟
نہیں...🙂🖤

کوئی آ رہا ہے...؟؟
نہیں...🙂🖤

پِھر یہ سب کیا ہے...؟؟
پتہ نہیں...🙂🖤

کِسی کی یاد آ رہی ہے...؟؟
ہاں...🙂🖤

کوئی ہے...؟؟
نہیں...🙂🖤
🖤

کُچھ تو اچھا بولو...؟؟
کُچھ اچھا ہے بھی تو نہیں...🙂🖤

محبت کرتے ہو...؟؟
نہیں...🙂🖤

آنکھیں کیوں لال ہیں...؟؟
نیند پوری نہیں...🙂🖤

تو سو جاٶ نا...؟؟
نیند آئے تب نا...🙂🖤

موبائل چھوڑو سو جاٶ...!!
زمین جگہ نہیں دے رہی...🙂🖤

پِھر یہ کیا ماجرا ہے...؟؟
دل پہ بوجھ ہے...🙂🖤

کِسی کی یاد میں...؟؟
پتہ نہیں...🙂🖤

زِندگی مُشکلات میں ہے...؟؟
بہت زیادہ...🙂🖤

دل میں درد ہو رہا ہے...؟؟
بہت عرصے سے...🙂🖤

کپڑے خریدے اپنے لیے...؟؟
نہیں...🙂🖤

کیوں...؟؟
پِچھلے سال کے پڑے ہیں...🙂🖤

وہ تو پُرانے ہو گٸے ہوں گے نا...؟؟
پہنے ہی نہیں...🙂🖤

کونسا کَلر تھا...؟؟
کالا...🙂🖤

کالا تو غم و دُکھ کی نِشانی ہے...؟؟
پسند ہے...🙂🖤

تو سفید کیوں نہیں...؟؟
وہ لوگ لیں گے نا میرے لیے...🙂🖤

کون لوگ...؟؟
وہ جو اکیلا چھوڑ گٸے ہیں...🙂🖤

اِتنے نا اُمید کیوں ہو...؟؟
نا اُمید نہیں، اُمید رکھتا ہی نہیں...🙂🖤

دُنیا تو بہت بڑی ہے اِتنے بے زار کیوں ہو...؟؟
میرے لیے چھوٹی ہے اِتنی کہ گُھٹن ہوتی ہے...🙂🖤

کیا چاہیے...؟؟
نیند...🙂🖤

کیسی نیند...؟؟
ایسی کہ پِھر آنکھیں نہ کھولوں، کسی کی آواز نہ سُنوں، کسی کو آواز نہ دوں، بس ایک کال کوٹھڑی اور میں...🙂🖤

آپ پاگل ہو...؟؟
شاید...🙂🖤

ایسی باتیں کیوں کر رہے ہو...؟؟
آپ نہیں سمجھ سکتے...🙂🖤

کہاں رہتے ہو...؟؟
انجان شہر میں...🙂🖤

کون ہے آپ کے ساتھ...؟؟
انجان لوگ...🙂🖤

اُن کے ساتھ خوش تو ہو نا...؟؟
نہ، مجبوری ہے...🙂🖤

کیا کہوں آپکی باتیں کُچھ ٹھیک نہیں...!!
ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہوں...🙂🖤

کوئی یاد آتا ہے...؟؟؟
ہاں...🙂🖤

کون...؟؟
جو نہیں آنے والا...🙂🖤

کہاں گیا وہ...؟؟
چھوڑ گیا...🙂🖤

تو بُھول جاٶ...!!
بُھلانے میں شاید میری عمر سے بھی زیادہ عرصہ درکار ہے،🙃🎧

16/08/2022

🖤"_______•||•🖤🥀

°•🖤•°

مشہـــــور ہـــــونـــــے کـــــی خـــــوائـــــش نہیـــــں ہـــــے ہمیـــــں۔۔😎
آپ ہمیـــــں پہچـــــانتـــــے ہیـــــں بـــــس اتنـــــا ہـــــی کــافـــــی ہـــــے۔۔🖤😉

°•🖤•°

Pakistan zindabad
16/08/2022

Pakistan zindabad

Address

Bhalwal
123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry in urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share