Nasrullah Barodi

Nasrullah Barodi We will take you on tour of different most beautiful places of Pakis

Nasrullah Khan Barodi Abbasi brings videos about beautiful places & cultural heritage of Pakistan including beautiful valleys, lakes, ancient forts & hidden historical sites of Pakistan.

12/03/2025

Cave Art 101 | 3000 Years Ancient Rock Carving
کرانہ پہاڑی کا ایک حصہ چناب نگر کو گھیرے ہوئے ہے
جہاں پہاڑ کی ایک چوٹی پر ایک غار نما شیلٹر کے اندر ہزاروں سالہ قدیم تاریخی اور ثقافتی خزانہ چھپا ہوا ہے خیال کیا جاتا ہے کہ پنجاب کے اندر بدھ مذہب کا کوئی وجود نہیں ہے لیکن ضلع سرگودھا کے اندر بدھ مذہب کے آثار قدیمہ موجود ہیں چناب نگر میں ہزاروں سالہ قدیم لکھائی موجود ہے جو غاروں کے اندر کی گئی ہے

22/02/2025

زمین سے نیچے نوادرات سے بھرے دو ہزار سال پرانے ایک شہر کو خزانہ کے لٹیروں نے برباد کر دیا ہے یہ قدیم ٹیلے پرانے وقتوں کے سب سے طاقتور راجاؤں اور دھرم کے نشانوں کے ساتھ دفنیں آثار قدیمہ ہیں
یہ جگہ ہے ضلع سرگودھا کے جنوب مغرب میں بسی تحصیل ساہیوال کی بستی نہنگ کے قریب ٹبہ پنج پیرہے

14/01/2025

The Pre-Islamic State of the Arabian Peninsula

24/12/2024

The Epic Saga Of Pakistan And India: A Journey Through Human History Post-christ

15/12/2024

The Ancient History Of The Peoples Living In Pakistan And India

04/12/2024

The Reason For The Name Of the Indian Subcontinent

07/10/2024

Muslim confused About Shiv Temple And Shivling History , Faith

29/09/2024

ہاتھی ونڈ ایک حیرت کدہ ء -:-ضلع سرگودھا کا الف لیلوی گاؤں
یہاں ون کے درختوں کا ایک چھوٹا سا جنگل ہے یہ پاکستان میں ون کے درختوں کا سب سے بڑا اور قدیم ذخیرہ ہے جسکی عمر پندرہ سو سال سے بھی زیادہ قدیم ہو سکتی ہے اور یہاں وادی سندھ کی تہذیب کے آثار قدیمہ بھی ملتے ہیں

16/09/2024

پاکستان کے صوبہ پنجاب اور سندھ میں دریائے سندھ کے طاس میں متعدد آثار قدیمہ موجود ہیں جن کا تعلق انڈس ویلی سویلائزیشن سے ہے اور سلسلے میں بے شمار اور مقامات ضلع سرگودھا کے مختلف علاقوں میں پائے جاتے ہیں جن میں سے ایک سائٹ کے بارے میں آپ کے لیے یہ ویڈیو پیش کی جا رہی ہے

Address

5 Islampura
Bhalwal
40410

Telephone

+923006061421

Website

https://www.youtube.com/channel/UCceuI0qZaxjF5KjRMbqYvcA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasrullah Barodi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nasrullah Barodi:

Share

Category