Abu Bakar Islamic Media

Abu Bakar Islamic Media I am a creator and upload videos on this page related Islamic videos

23/08/2023
اللہ رب العزت ہم سب کو اپنا پسندیدہ بندہ بنائے آمین
05/06/2023

اللہ رب العزت ہم سب کو اپنا پسندیدہ بندہ بنائے آمین

👆🏼اس پُھول کو امراولی کہتے ہیں۔  پہلی نظر میں ، آپ کو ایک شاخ پر پرندے نظر آتے ہیں ، لیکن تصویر کو بڑا کر کے ، آپ خُدا ک...
04/06/2023

👆🏼اس پُھول کو امراولی کہتے ہیں۔ پہلی نظر میں ، آپ کو ایک شاخ پر پرندے نظر آتے ہیں ، لیکن تصویر کو بڑا کر کے ، آپ خُدا کی خُوبصورت تخلیقات میں سے ایک کو دیکھ سکتے ہیں ۔🌹🌹🌹

معاشرے کو ان دو جملوں نے بیمار کردیا ہے *لوگوں نے یہ کہااور لوگ یہ کہتے ہیں*🔅 *لوگوں پر تین احسان کیجئے*نفع نہیں دے سکتے...
04/06/2023

معاشرے کو ان دو جملوں نے بیمار کردیا ہے *لوگوں نے یہ کہااور لوگ یہ کہتے ہیں*
🔅 *لوگوں پر تین احسان کیجئے*
نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ پہنچائیں خوش نہیں کر سکتے تو دکھ نہ پہنچائیں تعریف نہیں کر سکتے تو برائی نہ کریں ان اللہ یحب المحسنین
*جس کا رابطہ اللہ عزوجل کے ساتھ ہو وہ ناکام نہیں ہوتا ناکام وہ ہوتا ہے جس کی امیدیں دنیا سے وابسطہ ہوں*

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ” جب نماز کے لئے اقامت کہی جائے تو فرض نماز کے سوا کوئی اور نماز نہیں ہوتی “۔(صحیح مسلم :1646)نوٹ ...
03/06/2023

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

” جب نماز کے لئے اقامت کہی جائے تو فرض نماز کے سوا کوئی اور نماز نہیں ہوتی “۔

(صحیح مسلم :1646)

نوٹ : اکثر دیکھا گیا ہے کہ جب فجر اور ظہر کی جماعت ہو رہی ہوتی ہے تو لوگ پیچھے سنتیں ادا کر رہے ہوتے ہیں جو کہ حدیث کے خلاف ہے اس لیے فرض نماز ضروری ہے سنتیں بعد میں بھی پڑھی جا سکتی ہیں۔

رات کی تنہائی میں موبائل کی سکرین زلیخا کی طرح ہے جو ہر نوجوان کو کہتی ہے: ھیْتَ لَک!  (آجا گناہ کر لے) لیکن اے نوجواں.....
30/05/2023

رات کی تنہائی میں موبائل کی سکرین زلیخا کی طرح ہے جو ہر نوجوان کو کہتی ہے: ھیْتَ لَک! (آجا گناہ کر لے)

لیکن اے نوجواں...!!
تو سنتِ یوسفی زندہ کرتے ہوئے کہہ دے،

مَعَاذَ اللّٰه! اے سکرین...!!
میں تجھ سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں...!!🌹♥

اللہ تعالیٰ کبھی کسی باپ کو ایسا بے بس نہ کرے😥
23/05/2023

اللہ تعالیٰ کبھی کسی باپ کو ایسا بے بس نہ کرے😥

*صبر کبھی کبھی بہت مشکل ہو جاتا ہے انسان واقع ہی بہادر بنتے بنتے تھک جاتا ہے کچھ آزمائشیں واقع ہی کمر توڑ کے رکھ دیتی ہی...
20/05/2023

*صبر کبھی کبھی بہت مشکل ہو جاتا ہے انسان واقع ہی بہادر بنتے بنتے تھک جاتا ہے کچھ آزمائشیں واقع ہی کمر توڑ کے رکھ دیتی ہیں مگر ہمارا رب ہر مشکل سے بڑا ہے🤍 ہم بس صرف اس بات سے ہمت رکھیں کہ شاید ہم بھول جائیں مگر وہ رب ہمارے صبر کے لمحات،وہ روتی ہوئی آنکھیں،وہ کپکپاتے ہوئے ہونٹ،وہ سجدوں میں جھکنے والا سر اور وہ صرف اسی کو راضی کرنے کی تڑپ میں رہنے والا دل کچھ بھی نہیں بھولے گا۔۔۔۔۔۔۔🤍 *ہمیں ہمارے ہر عمل کا اتنا اجر دے گاکہ ہم شکر کے سجدے کرتے رہ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔*.

Address

Sargodha
Bhalwal
40410

Telephone

+923180555749

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Bakar Islamic Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abu Bakar Islamic Media:

Share