09/05/2026
ابھی چند روز قبل ہم نے صفائی اور گندگی🚯 نہ پھیلانے پر ایک پیغام دیا تھا، اور آج وہیں پر ہی ویسا ہی کچرا اور گندگی🚮 دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ 😭
آج ہمیں یہ سوچنے اور اس پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے کہ جیسے ہم اپنے گھر کو صاف ستھرا رکھتے ہیں ویسے ہی پاکستان ہمارا گھر ہے اور اسے صاف رکھنا ہمارا معاشرتی اور اخلاقی فرض ہے!!!