Roshan News Network

Roshan News Network Roshan Media House / Weekly Roshan Aabadi Is Papular ,Leading Media House / Newspaper of sargodha Punjab Pakistan Run By Bakhtiar Bukhari Advocate

Legal Support & Services Available

01/07/2025

ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے 51 پیسے فی کلو کمی کر دی گئی

ایل پی جی کی نئی قیمت 191 روپے 80 پیسے فی کلو گرام مقرر

01/07/2025

نیا مالی سال 26-2025ء

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیش

پلے سٹور سے واپڈا کی پاور سمارٹ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے میٹر کی خود ریڈنگ کریں۔بھلوال ڈویژن سمیت فیسکو کے تمام صارفین...
29/06/2025

پلے سٹور سے واپڈا کی پاور سمارٹ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے میٹر کی خود ریڈنگ کریں۔بھلوال ڈویژن سمیت فیسکو کے تمام صارفین کے لئے اس سہولت کا باقاعدہ آغاز بھی ہو گیا ہے۔اس نظام کا مقصد ریڈنگ سے متعلق عوامی شکایات کا ازالہ کرنا ہے۔

DSP Bhalwal
26/06/2025

DSP Bhalwal

محرم الحرام کا احترام ہم سب پر واجب ہے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹیپاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا،یوم عاشور اتوار...
26/06/2025

محرم الحرام کا احترام ہم سب پر واجب ہے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا،یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

سرگودھا کا نام ایک بار پھر 25جون سے ہونیوالی بارشوں کی لسٹ میں شامل۔۔۔
23/06/2025

سرگودھا کا نام ایک بار پھر 25جون سے ہونیوالی بارشوں کی لسٹ میں شامل۔۔۔

22/06/2025

آپ کا اعتماد، ہمارا عزم — بُخاری اینڈ شیڈو لا کنسلٹنٹ

13/06/2025

بھلوال شہر کا فخر اور معروف امریکی بزنس مین سید منصور عباس سے انجمن فلاح مریضان رجسٹرڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال بھلوال کے ایک نمائندہ وفد نے معروف قانون دان سید بختیار بخآری ایڈووکیٹ کے چمبر میں خصوصی ملاقات کی جس میں منصور عباس صاحب کی طرف سے پھلوال میں شروع کئے گئے مختلف فلاحی کاموں اور اپنے آبائی شہر کی بہتری کے جزبات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا
اس موقع پر انہوں نے اپنے مستقبل کے لائحہ عمل کو پوری تفصیل سے بیان کیا اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے غریب مریضوں کی امداد اور ہسپتال کے معاملات میں بہتری لانے کے لیے انجمن فلاح مریضان کی طرف سے کیے گئے اقدامات کو بھی سراہا اور آئندہ انجمن فلاح مریضان کے ساتھ انہوں نے اپنے بھرپور تعاون کا بھی یقین دلایا
انجمن فلاح مریضان کے وفد میں جنرل سیکرٹری اقبال خان ککے زئی سینیر نائب صدر غلام رسول تنویر نائب صدر مہر وحید انور فنانس سیکرٹری انعام الحق اعوان انفارمیشن سیکرٹری حاجی محمد یوسف سلیم اور ممبر ایگزیکٹو کونسل عبدلمجید کھوکھر شامل تھے سید بختیار بخآری ایڈووکیٹ نے اس ملاقات میں خصوصی شرکت کی

06/06/2025

بھلوال و گرد نواح میں عیدالاضحیٰ کے اوقات
بھلوال:مرکزی عید گاہ پل نہر میں نماز عید 7.30 بجے
بھلوال: مرکزی امام بارگاہ بھلوال میں نماز عید 7.00 بجے
بھلوال: فاطمہ الزہراہ غوثیہ چک 9پھاٹک میں نماز عید 7.00 بجے
بھلوال: جامع مسجد اہلحدیث بمقام میرین میرج ہال سیٹلائٹ ٹاؤن اجنالہ روڈ 6.15بجے
بھلوال: جامع مسجد کمہاراں والی نور حیات کالونی میں 6.45 بجے بھلوال: جامع مسجد نور اسلام میں نمازعید 6.15 بجے
بھلوال: جامع مسجد قلعہ والی ظہور حیات کالونی نماز عید7.00بجے
بھلوال ۔جامع مسجد منظور حیات کالونی گلی نمبر7نماز عید7.00بجے بھلوال: جامع مسجد پرانا بھلوال نماز عید 7.00بجے
بھلوال۔جامع مسجد المصطفے قیصر ٹاون میں نمازعید 7.00 بجے,
بھلوال۔مرکزی امام بار گاہ سلیمانپور روڑ میں عید کی نماز7.00 ادا کی جائیگی

*پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن**ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفیکیشن*
31/05/2025

*پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن*

*ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفیکیشن*

Address

Uper Story Viny Markit Main Bazar
Bhalwal

Telephone

00923006069773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshan News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Roshan News Network:

Share