Bhawana News بھوآنہ نیوز

Bhawana News          بھوآنہ نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhawana News بھوآنہ نیوز, Ahmedpur Sial.
(2)

#بھوانانیوز #بھوآنہ #بھوانہ #بھوآنا #بھوانا
#بھوآنہنیوز


https://youtu.be/7RMpM58zwlk
31/07/2025

https://youtu.be/7RMpM58zwlk

Kiwaii To Shinkiari Hut Gahnool Valley l Manna Meadows off road trek l Motor Bike Travel l June 2025My Best travel Videos!!Beautiful Pakistan ll Documentary ...

29/07/2025

*💥ڈولفن پولیس ملتان کے اہلکاروں کا قادرپورراں میں دوران ڈیوٹی ناکہ پر میٹرک کے 17 سالہ سٹوڈنٹ ملک داؤد عمران پر وحشیانہ تشدد واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں ڈولفن اہلکاروں کی جانب سے سٹوڈنٹ پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ 25 جولائی بروز جمعہ شام سات بجے کے قریب پُل برکت آباد قادرپورراں ملتان کا ہے میٹرک کا سٹوڈنٹ ملک داؤد عمران راں جوکھوہ ودھو والا کا رہائشی ہے وہ موٹر سائیکل پر دوکان سے بوتل لینے آیا تو ڈیوٹی پر موجود ڈولفن اہلکاروں نےاسے روکا اور اس کی تلاشی لینا شروع کردی اور پھر کہا کہ ادھر سائیڈ پر کھڑے ہوجاؤ کافی دیر کے بعد داؤد نے کہا کہ مجھے جانے دو مجھے گھر جانا ہے ہمارے گھر مہمان آئے ہوئے ہیں مجھے دیر ہورہی ہے اسی بات پر ڈولفن اہلکار آگ بگولہ ہوگئے اور اس پر تھپڑوں اور مکوؤں سے وحشیانہ تشدد شروع کردیا اور پھر تھانہ قادرپورراں لے گئے جہاں ورثاء اور معززین علاقہ کی منت سماجت پر جان بخشی ہوئی*

27/07/2025

ڈسکور پاکستان ٹیم سے بدتمیزی پر ایف بی آر افسر نے معافی مانگ لی، ایف بی آر حکام کا مثبت اقدام

اسلام آباد (انٹرنیشنل گلوبل نیوز ایجنسی)
ڈسکور پاکستان کی ٹیم اور ٹریفک پولیس کے تعاون سے جاری عوامی آگاہی مہم کے دوران ایف بی آر کے ایک اعلیٰ افسر کی جانب سے مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملک بھر میں شدید عوامی اور صحافتی ردعمل سامنے آیا۔

واقعے کی مذمت میں صحافتی تنظیموں، سول سوسائٹی اور شہریوں کی آواز بلند ہونے پر ایف بی آر کے اعلیٰ حکام نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار افسر کے خلاف کارروائی کی اور اس کے نتیجے میں متعلقہ افسر نے ڈسکور پاکستان کی ٹیم سے باضابطہ معافی مانگ لی۔

ایف بی آر ترجمان کے مطابق، تمام افسران کو عوام سے خوش اخلاقی، نرمی اور پیشہ ورانہ رویہ اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ کسی بھی غیر مناسب رویے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ میں کام کرنے والی ٹیموں اور عوام کے درمیان اعتماد کا قیام ایف بی آر کی اولین ترجیح ہے، اور اس مقصد کے لیے ادارہ اپنے افسران کے رویوں میں بہتری کے لیے موثر اقدامات جاری رکھے گا۔

واقعے کو سامنے لانے اور مثبت تبدیلی کی بنیاد رکھنے پر صحافتی حلقوں نے ڈسکور پاکستان کی ٹیم کو سراہا ہے۔

25/07/2025

بھوآنہ:دریائے چناب کنارے آباد موضع ساہمل کی عوام کی فریاد
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Govt of Punjab

24/07/2025

بھوآنہ کا ہونہار نوجوان ملک کاشف

23/07/2025

رپورٹ: #رانامحمدبوٹاسنیارا
🔴 بھوآنہ: ٹاہلی رنگ شاہ میں کمرے کی چھت گرنے سے، تین بہن بھائی زخمی

🔴 مکان کی چھت بارش کے باعث گری

🔴 ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا

🔴 زخمیوں میں 12، 14 اور 18 سال کے بہن بھائی شامل

🔴 زخمیوں میں ساجد علی، فخر زمان، اور معافیہ بی بی ولد صوبے خان شامل ہیں

🔴 ریسکیو 1122 نےزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد THQ بھوآنہ منتقل کر دیا گیا

🔴 علاقہ میں غم کی فضاء

21/07/2025

بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والے زرک خان اور اسکی بیوی شیتل

بھوآنہ: معروف تاجر شخصیت شیخ حبیب چوڑیاں والا انتقال کر گئےمین بازار بھوآنہ کی معروف تاجر شخصیت شیخ حبیب چوڑیاں والا حرک...
21/07/2025

بھوآنہ: معروف تاجر شخصیت شیخ حبیب چوڑیاں والا انتقال کر گئے

مین بازار بھوآنہ کی معروف تاجر شخصیت شیخ حبیب چوڑیاں والا حرکت قلب بند ہونے کے باعث رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ ان کے انتقال پر تاجر برادری سمیت اہل علاقہ میں رنج و غم کی فضا چھا گئی ۔

مرحوم کو خوش اخلاق، اور عوام دوست شخصیت کے طورپر ہمیشہ یاد رکھا جائےگا

انکی نماز جنازہ آج شام 6بجے دربار بابا ملکھے شاہ بھوآنہ میں اداکی جائےگی
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔
(آمین)

20/07/2025

ویب ڈیسک رپورٹ #رانامحمدبوٹاسنیارا
بلوچستان میں خاتون اور مرد کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا مگرکتنی بہادر خاتون ہے نہ ڈری نہ منتیں کی نہ موت کا خوف اور وہ مرد بھی اصلی مرد نکلا نہ شور نہ چیخ و پکار ،،دونوں کاجرم تھامحبت ایک دوسرے کو پسند کرنا ،،،جو مقامی ثقافت اور سماج میں ناقابلِ معافی جرم ہے۔۔۔۔ لیکن دونوں نے ثابت کیا کہ محبت نامی جذبہ اب بھی زندہ ہے اور نبھانے والے اب بھی جان دیکر اسے نبھاتے ہیں۔۔۔ مارنے والوں نے بھی ثابت کیا کہ مقامی رواج و غیرت کے پاسبان بھی موجود ہیں اور اس طرح قتل کرکے اپنی روایات زندہ رکھتے ہیں ۔۔۔۔
خدا مرنے والوں کی مغفرت فرمائے آمین

سچ موجود ہوتا ہے    جھوٹ بنائے جا تے ہیںتصدق سپرا پاگل آدمیاس دور میں حق کی بات کرتا ہے کبھی کسی ناانصافی پر روتا تو ک ھ...
17/07/2025

سچ موجود ہوتا ہے جھوٹ بنائے جا تے ہیں
تصدق سپرا پاگل آدمی
اس دور میں حق کی بات کرتا ہے کبھی کسی ناانصافی پر روتا تو ک ھی کسی کی تکلیف کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتا ہے
کبھی گاؤں والوں کے لئے پریشان تو کبھی کسی مظلوم پر ظلم کے لئے پریشان نقار خانے میں طوطی کے مصداق اپنی کوشش جاری رکھے ہوئے بل آخر حق گوئی کے جرم میں سزا کا مستحق ٹھہرا عرصہ دراز سے وہ اس معاملے پر کو شش کر رہا تھا
کہ ٹھیکدار بے ایمانی کر رہا ہے
اور پھر
جب حق کی آواز بلند ہو گی تو فرعون وقت کو تکلیف تو ضرور ہو گی
تصدق سپرا موجودہ دور کے فرعون ٹھیکیدار کو ننگا کر نے عرصہ دراز سے کو شش کر رہا تھا اور پھر اس عمل کو اس نے بل آخر پورا کر دیا
جن لوگوں نے عوام کی فلاح کے لئے فنڈ دیا
پھر انکے سامنے بروقت حقائق کو لے کے آیا مکمل طور پر اہل دیہہ اس کے ساتھ اس وقت شامل تھے
جس کی تکلیف فرعون صفت ٹھیکدار اور سے وابستہ مفاد فروشوں کو ہوئی اور ہونی بھی تھی اپنی کرپشن کو چھپانے اور جان بچانے کے لئے ان کرپٹ لوگوں ں نے اپنے جیسوں کے ساتھ مل کر اس طرح کا قدم اٹھانا ضروری سمجھا تا کہ لوگوں کو اور متعلقہ ادارے کو گمراہ کیا جا سکے ۔ کیونکہ تصدق کی وجہ سےان کے لئے مصیبت کھڑی ہو گئی تھی
اور اللہ رحم فرمائے انصاف کے میدان میں ہمارے ملک کا عالمی نمبر سبھی کو معلوم ہے
مگر حق اور سچ کبھی نہیں چھپتا
تصدق سپرا نے حق سچ کو سر عام بیان کیا اور کرپٹ ٹھیکدار اور اس کے حواریوں کو بے نقاب کیا جس کی سزا لازم تھی
کو ئی بات نہیں یہ بھی ایک تمغہ ہوتا ہے جو صحافی کو سچ بولنے پر کرپٹ لوگوں کی جانب سے دیا جاتا ہے
افسوس ہمیشہ کی طرح سے وہ لوگ جن کے حق کے لئے یہ آواز بنا ہے وہ سب اس چھوٹی سی مشکل کو دیکھ کر انہوں نےاہلیان کوفہ کاراستہ اپنا لیا
واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ مولا امیر حضرت علی علیہ السلام نے قبرستان کی طرف اشارہ کیا اور اپنے مصاحبین سے کہا یہ وہ لوگ ہیں جن میں سے اکثریت موت کے ڈر سے سچ نہیں بولتے تھے مگر پھر بھی مر گئے
موت حقیقت ہے اور میر ے رب کے پاس اختیار ہے رزق بھی اللہ ہی دیتا ہے بس ا نسان کی مر ضی وہ کیسے لیتا ہے عزت یا زلت سے
کیا کبھی کسی بے ایمان کے گھر میں رحمت نظر آئی کبھی نہیں ان کے گھروں میں دولت کے ساتھ بیماریوں کا راج ہوتا ہے یہ جو کماتے ہیں اسی طرح سے چلا جاتا ہے ۔ اور اللہ کی نعمتیں ڈاکٹروں کی جانب سے ان پر بند کر دی جاتیں ہیں
میں اور تمام حق پرست لوگ تصدق حسین سپرا کے ساتھ ہوں اور ٹھیکدار اور اس کے حواریوں کا یہ قد م تصدق کی سچائی کو ثابت کر تا ہے اور ڈپٹی او ، ڈی سی چنیوٹ سے احتجاج کرتا ہو ں کہ وہ حق گو صحافیوں کو نا جا ئزتنگ کر نے والوں کے خلاف کاروائی پوری کریں بروز قیامت آپ کو جواب دہ ہونا ہے زمہ داری آپ کے پاس ہے
سید وقار حسین زیدی آج نیوز بھوآنہ

*بہاولپور،،،سی سی ڈی وہاڑی کے اہلکاروں کے خلاف سی سی ڈی بہاولپور نے مقدمہ درج کر لیا**بہاولپور،،،سی سی ڈی اہلکار حاصل پو...
17/07/2025

*بہاولپور،،،سی سی ڈی وہاڑی کے اہلکاروں کے خلاف سی سی ڈی بہاولپور نے مقدمہ درج کر لیا*

*بہاولپور،،،سی سی ڈی اہلکار حاصل پور کے نوجوان کو اغواء کرکے ڈیرے پر لے گئے،ایف ائی ار کا متن*

*بہاولپور،،،سی سی ڈی نے آن لائن فراڈ کا الزام عائد کرکے 3 لاکھ روپے وصول کرلیئے،ایف ائی آر*

*بہاولپور،،،سی سی ڈی وہاڑی کے ملازمین سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج،پولیس*

Address

Ahmedpur Sial
35350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhawana News بھوآنہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share