Soch tv HD

Call Directions

Soch tv HD It's all about Cricket

24/06/2026

اسسٹنٹ کمشنر بھلوال وحید حسن
محرم الحرام میں سکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو نئی سوچ جہانگیر علی کھوکھر کے ساتھ کرتے ہوئے

24/06/2026

بھلوال: Noon Sugar Mills میں Kissan Fertilizers کی جانب سے کاشتکاروں کے لیے ایک شاندار اور معلوماتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں علاقے کے متعدد زمینداروں اور کاشتکاروں نے شرکت کی۔
اس موقع پر Malik Taimoor Hayat Khan Noon نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسان ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کی ترقی ہی زرعی شعبے کی ترقی کی ضمانت ہے۔ انہوں نے کاشتکاروں کو معیاری اور بہتر کھاد کی بروقت فراہمی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا کہ کسانوں کو بہترین معیار کی زرعی مصنوعات فراہم کی جائیں گی تاکہ فصلوں کی پیداوار میں اضافہ اور زرعی ترقی کو فروغ مل سکے۔
سیمینار کے دوران زرعی ماہرین نے بھی جدید کاشتکاری، متوازن کھادوں کے استعمال اور فصلوں کی بہتر نگہداشت کے حوالے سے مفید معلومات فراہم کیں۔ شرکاء نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایسے پروگرام مستقبل میں بھی کسانوں کی رہنمائی اور فلاح کے لیے منعقد کیے جاتے رہیں گے۔

Address

Hazurpur
Bhera

Telephone

+923487897311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soch tv HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category