21/08/2026
🎓 داخلے جاری ہیں 2026–27 | دی ریڈر کالج بھیرہ
میٹرک پاس طلبہ کے لیے سنہری موقع! ✨
دی ریڈر کالج بھیرہ میں FSc، ICS، I.Com، FA، ADP، BS اور DIT میں داخلے جاری ہیں۔ بہترین اساتذہ، شاندار رزلٹس، جدید تعلیمی ماحول اور میرٹ و نیڈ بیسڈ اسکالرشپس کے ساتھ اپنے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں۔
📞 رابطہ: -6001624-0300