19/09/2025
TNN News
*سرگودھا..... تحصیل بھیرہ کی عوام کے لیے خوشخبری کا دن سرگودھا سے بھیرہ کے لئے الیکٹرک بسز کا روٹ مل گیا*
*چک 91 تا بھیرہ سٹی (55 کلو میٹر)*
اہم سٹاپس میں قنچی موڑ, جنرل بس اسٹینڈ, سیٹلائٹ ٹاؤن چوک گل والا, 40 پھاٹک, 33 پھاٹک اجنالہ بھلوال واپڈا کالونی ڈنگہ پل سے خان محمد والا بھیرہ شہر
مقامی ٹرانسپورٹروں کی من مانیاں ختم اب صرف 20 روپے میں ائر کنڈیشن جدید ترین بسز میں بھیرہ سے سرگودھا اور سرگودھا سے بھیرہ۔۔
*اہلیان بھیرہ نے اس موقع پر ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ اور ملک صہیب احمد بھرتھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔*
طاہری نیوز نیٹ ورک بھیرہ