Tauqeer Abbas

Tauqeer Abbas i am professional Bucher

Laptop dekar Khush Karne wale Pakistan ko tabah Karne wale
31/07/2026

Laptop dekar Khush Karne wale
Pakistan ko tabah Karne wale

18/01/2026

امام حسین علیہ السلام مدینہ سے کربلا جانے کا سفر

انڈیا کا زوال شروع
18/01/2026

انڈیا کا زوال شروع

14/01/2026

Mera pyara beta Mohammad Qasim Ali

بابا جی نیو ماڈل میں اور رہے ہیں
14/01/2026

بابا جی نیو ماڈل میں اور رہے ہیں

13/01/2026

روس کے یوکرین پر تازہ حملے، اہداف توانائی کے مراکز

روس نے منگل کی صبح یوکرین پر دو درجن سے زیادہ میزائل اور سینکڑوں ڈرون حملے کیے ہیں۔

یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان حملوں کے بعد کییف کے قریب ’’کئی لاکھ‘‘ گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ ساتھ ہی انہوں نے ایک بار پھر اتحادیوں سے اپنے ملک کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط کرنے کی اپیل کی۔

یوکرینی حکام نے بتایا کہ اس تازہ روسی کارروائی میں ایک اور بجلی گھر تباہ ہو گیا، جس سے یوکرین کے توانائی کے نظام پر دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔

گزشتہ ہفتے روس کی جانب سے یوکرین پر اوریشنک بیلسٹک میزائل سے بھی حملے کیے گئے تھے۔ اس روسی فوجی کارروائی پر امریکہ سمیت تمام اتحادی ممالک نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی تھی۔

12/01/2026

عدالت کا شیخ رشید سے سوال
تمہارے بچے کہاں ہیں
شیخ رشید
عمران خان پر بھونکنے والاھر پٹواری میرا بچہ ہیں 🤣 😂💃🏽👏

12/01/2026

Salman Ali aaga 🎉😊👏

12/01/2026

ہمارے شہباز شریف صاحب جو کہ ڈونلڈ ٹرمپ صاحب کو نوبل انعام دینا چاہتے تھے امن کے لیے
وہی ٹرمپ صاحب ہر کمزور ملک پر ظلم کر رہا ہے

Address

District Sargodha Tehseel Bhera Check Saida Nawa Lok
Bhera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tauqeer Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share