Bhera News

Bhera News bhera news Latest urdu news, بھیرہ کی تازہ ترین خبریں

07/09/2025

بھیرہ بارش

07/09/2025

بھیرہ. ڈالہ اور موثر سائیکل میں تصادم 2 کمسن بچے جاں بحق 😭

۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 سالہ سندس اور 8 سالہ احمد شامل
۔ حادثہ میں بچوں کے والد حافظ محمد عارف اور والدہ ساجدہ پروین شدید زخمی
جاں بحق و زخمی خاندان کا تعلق تحصیل شاہپور ضلع سرگودھا سے ہے

06/09/2025

بھیرہ جشن عید میلادالنبی

05/09/2025
05/09/2025

بھیرہ ۔ محفل نعت، الفتح جامع مسجد نور بھیرہ
وقار عمر ڈنگراج

01/09/2025

بھیرہ(نامہ نگار)ایکسیئن آپریشن فیسکو ڈویژن بھلوال کی اطلاع کے مطابق 2 ستمبر کو ستگھرہ،میانی،رتوکالا،بھیرہ نون اور ڈنگہ فیڈر 3 ستمبر کو للیانی،بھیرہ سٹی،میلووال،بھیرہ ایکسپریس اور فتح خان فیڈر 4 ستمبر کو زین پور اور خضر آباد فیڈر ضروری مرمت کی وجہ سے بند رہیں گے واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین بھیرہ کے جنرل سیکرٹری ملک ذوالفقار بلوچ کے مطابق ان ایام میں صبح 7 تا 11 تک صارفین کو برقی رو کی سپلائی بند رہےگی فیسکو اس تکلیف کے لئے اپنے صارفین سے معذرت خواہ ہے

23/08/2025

بھیرہ اور گردونواح میں حبس کا راج اگلے چند گھنٹوں میں بارش کا امکان

السلام علیکم بچہ اپنا نام علی بتاتا ہے, عمر آٹھ سے دس سال ہے کپڑے براؤن کلر کے بھیرہ کا رہائشی بتاتا ہے، اس وقت تھانہ فی...
21/08/2025

السلام علیکم بچہ اپنا نام علی بتاتا ہے, عمر آٹھ سے دس سال ہے کپڑے براؤن کلر کے بھیرہ کا رہائشی بتاتا ہے، اس وقت تھانہ فیکٹری ایریا سرگودھا میں موجود ہے اگر کسی کو اس کے والدین کا پتہ ہو تو رابطہ کریں۔ شکریہ رابطہ نمبر: 03006002965

Address

Bhera
40540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhera News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhera News:

Share