
28/06/2025
اس بچے کا نام مستقیم ہے۔۔۔ یہ بہت چھوٹا تھا جب اپنے گھر والوں سے بچھڑا تھا۔ ابھی یہ 13 سال کا ہوچکا ہے۔ مادری زبان پشتو ہے اپنی زبان بھی بھول چکا ہے۔ والد کا نام جمیل اور والدہ کا نام سعدیہ یاد ہے۔ دو بھائی اور تین بہنیں تھیں جنکے نام مستقیم کو یاد نہیں ۔
یہ بسوں میں چیزیں فروخت کرتا تھا۔ شاید کسی بس میں پنڈی سے بیٹھ کر فیصل آباد پہنچ گیا تھا۔
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو اتنا وائرل کریں کہ مستقیم کے خاندان تک پہنچ جائے اور۔ اس بچے کی زندگی تاریکیوں میں ڈوبنے سے بچ جائے۔ ورنہ جو نام یاد ہیں رفتہ رفتہ یہ بھی بھول جائےگا۔
کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں
03420669245
28جون2025