سوشل میڈیا آف ڈھیرہ

سوشل میڈیا آف ڈھیرہ اس پیج میں آپ کو علاقائی سرگرمیوں,
خبروں, اسلامی ویڈیوز اور انٹرٹینمنٹ
سے آگاہ رکھا جاۓ گا۔
ہر فرد اپنے دوستوں کو پیج میں انوائیٹ کرے۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنبھائی احمد نواز، محمد نواز، محمد عدنان، مختار احمد کی والدہ محترمہ قضائے الہی س...
08/08/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بھائی احمد نواز، محمد نواز، محمد عدنان، مختار احمد کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہے۔ مرحومہ چوہدری محمد فاضل، چوہدری محمد یوسف کی ہمشیرہ تھی
نماز جنازہ دن 3:30 پر ڈھیرہ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

30/07/2025

اسلام وعلیکم جی.
ریٹائرڈ صدر پرنسپل عبدالغفار مرحوم آف برسالی کی اہلیہ محترمہ۔ حاجی عبدالمناف و برادران کی والدہ محترمہ، صدر معلم چوہدری عبدالستار صاحب کی بھابی صاحبہ اور چوہدری عتیق الرحمن برسالوی کی تائی محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں.مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز بدھ 30 جولائی شام 6 بجے مرکزی جنازہ گاہ برسالی میں ادا کی جائے گی. نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

21/07/2025

اورسیز نوجوان طیب رضا جن کا تعلق گڑھا خورد سے ہے اور آپ صابر حسین صاحب کے صاحبزادے ہیں اور روزگار کے سلسلہ میں دوبئ میں مقیم ہیں

آپ نے اتحاد ایمبولینس سروس کو سال2025 کی ممبرشپ مبلغ 12000 روپے جبکہ ڈونیشن مبلغ 1000 روپے عطیہ دے کر نہ صرف خدمت خلق کے اس کارواں کو مزید مضبوط کیا بلکہ نیکی کے اس سفر میں اپنا حصہ بھی ڈالا_

الله تعالیٰ آپ کے اس عطیہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آپ کے رزق،جان ومال،میں برکتیں عطا فرمائے_ آمین ثم آمین

Address

Dhira
Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوشل میڈیا آف ڈھیرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share