
24/03/2025
جس گراؤنڈ میں یہ میچ ہار کر آ رہے ہیں اس گراؤنڈ میں 14 ٹی20 کھیلے گئے ہیں ان میں سے 10 میچ پہلے بیٹنگ والی ٹیم جیتی ہے صرف ایک میچ چیزنگ والی ٹیم جیتی ہے باقی 3 میچز سپر اوور والے ہوئے ہیں
لیکن یہ لنڈے کے کوچز اور سٹاف نے پہلے بیٹنگ نیوزی لینڈ کو دے کر کُٹ کھائی مزید ڈیٹیل کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں
PAKISTAN VS NEW ZEALAND: 4TH T20 PREVIEW!The thrilling T20 series between Pakistan and New Zealand continues!Join us as we preview the 4th T20, discussing:Ke...