21/07/2025
اک ماں کا بہترین فیصلہ۔
ترکی میں جب شادی کی تقریب میں دلہے نے سر عام اپنی ہونے والی بیوی و دلہن کو تھپڑ رسید کیا تو دلہن کی ماں نے بیٹی کا ہاتھ تھام کر اسے تقریب سے ہی نکال لیا۔ اور تقریب ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
خدارا بیٹیوں کو کسی انسان کے ساتھ زندگی گزارنے کا کہیں ۔ کسی حیوان کے ساتھ نہیں..
جو شخص اپنی شادی کے دن اتنے Low temperedکا مظاہرہ کرے،وہ آگےکیا کرتا،لڑکی کی والدہ نے بہت اچھا کیا کہ بیٹی کو اسٹیج سےاتار کر لےگئیں،ترکی میں شاید اتنا بڑا مسئلہ بھی نہ ہو،جیسے پاکستان میں بنتامگر یہاں بھی یہی شعور ہونا چاہئے کہ ایسے شخص کو بیٹی نہ دیں