Aali News

Aali News News Online

01/10/2025
01/10/2025

سماہنی ۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی نیٹ سروس نہ ھونے کے

باعث رپورٹنگ تاخیر سے اپلوڈ۔۔۔ کلپ ون ۔۔۔

30/09/2025

ریاستی محکموں کے درجہ چہارم کے ملازمین کو پولیس والوں ساتھ جوڑ کر نفری زیادہ شو کر کے عوام کو ڈرایا اور دبدبہ دیکھایا جانا بھی تکنیکی ریاستی فنکاری میں شامل ھونیکی اطلاعات

30/09/2025

جموں کشمیر کے آزاد کشمیر میں تمام بوسٹر کھمبے اکھیڑ دینگے اگر دن 9/10 بجے تک نیٹ،موبائل سروس بحال نہ ھوئی تو۔۔ امان اللہ آف عوامی ایکشن کمیٹی

30/09/2025

میرپور میں سرکاری کاروائی کے دوران زخمی ھونے اور کچھ گرفتاریوں کی سوشل میڈیا پر اطلاعات مگر تصدیق میں مشکلات،، انٹرنیٹ سروس ، موبائل بھی بند ۔۔

عوامی ایکشن کمیٹی کا سچ ۔۔۔ شوکت نواز میر کیزبانی ۔۔۔ بوساطت سوشل میڈیا  پاکستانی عوام تک
30/09/2025

عوامی ایکشن کمیٹی کا سچ ۔۔۔ شوکت نواز میر کی

زبانی ۔۔۔ بوساطت سوشل میڈیا پاکستانی عوام تک

Address

Azad Jammu & Kashmir
Bhimber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aali News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aali News:

Share