Dawat-e-islami 1 Bhiria city

Dawat-e-islami 1 Bhiria city THIS PAGE OWNER MUHAMMAD AKMAL RAZA ONLY FOR DAWAT-E-ISLMI BHIRIA CITY PROGRESS FOR DAWAT-E-ISLMI

سیاسی اور سماجی شخصیت کی آمدڈی ایس پی اسپیشل پرسن علی رضا عمرانی، محترم جناب ڈاکٹر محمد افضل قادری صاحب کی کلینک پر اُن ...
04/11/2025

سیاسی اور سماجی شخصیت کی آمد
ڈی ایس پی اسپیشل پرسن علی رضا عمرانی، محترم جناب ڈاکٹر محمد افضل قادری صاحب کی کلینک پر اُن کے گھر پر حملے کے بعد اُن کی خیریت معلوم کرنے پہنچے۔

سیاسی و سماجی شخصیت کی آمدبھریاسٹی پریس کلب کے عہدیدار اور صحافی سندھ ٹی وی کے رپورٹر رانا راشد، محترم ڈاکٹر محمد افضل ق...
03/11/2025

سیاسی و سماجی شخصیت کی آمد
بھریاسٹی پریس کلب کے عہدیدار اور صحافی سندھ ٹی وی کے رپورٹر رانا راشد، محترم ڈاکٹر محمد افضل قادری صاحب کی کلینک پر اُن کے گھر پر حملے کے بعد اُن کی خیریت معلوم کرنے پہنچے۔

محترم سینئر استاد محمد صادق راجپوت، جناب ڈاکٹر محمد افضل قادری صاحب کی کلینک پر اُن کے گھر پر حملے کے بعد اُن کی خیریت م...
03/11/2025

محترم سینئر استاد محمد صادق راجپوت، جناب ڈاکٹر محمد افضل قادری صاحب کی کلینک پر اُن کے گھر پر حملے کے بعد اُن کی خیریت معلوم کرنے پہنچے۔

سیاسی و سماجی شخصیت کی آمدبھریاسٹی  پرائمری بوائز اسکول کے محترم ہیڈ ماسٹر حاجی گلزار میمن اور محترم استاد صابر حسین بھٹ...
03/11/2025

سیاسی و سماجی شخصیت کی آمد
بھریاسٹی پرائمری بوائز اسکول کے محترم ہیڈ ماسٹر حاجی گلزار میمن اور محترم استاد صابر حسین بھٹی، جناب ڈاکٹر محمد افضل قادری صاحب کے گھر پر حملے کے بعد ان کی خیریت معلوم کرنے پہنچے اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گئے۔

سیاسی و سماجی شخصیات کی آمدپ ٹ الف کے صدر غلام مصطفیٰ، جناب ڈاکٹر محمد افضل قادری صاحب کی کلینک پر پہنچے۔ گھر پر حملے کے...
03/11/2025

سیاسی و سماجی شخصیات کی آمد
پ ٹ الف کے صدر غلام مصطفیٰ، جناب ڈاکٹر محمد افضل قادری صاحب کی کلینک پر پہنچے۔ گھر پر حملے کے بعد انہوں نے خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

سیاسی شخصیت محترم سابق کونسلر ڈاکٹر اختر راجپوت، محترم ڈاکٹر محمد افضل قادری صاحب کی کلینک پر اُن کے گھر پر حملے کے بعد ...
03/11/2025

سیاسی شخصیت محترم سابق کونسلر ڈاکٹر اختر راجپوت، محترم ڈاکٹر محمد افضل قادری صاحب کی کلینک پر اُن کے گھر پر حملے کے بعد اُن کی خیریت معلوم کرنے آئے۔ نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گئے۔

سیاسی و سماجی شخصیات کی آمدبھریاسٹی پریس کلب کے صدر رانا عبدالستار اور محمد اسلم راجپوت، دِلی پوٹرا، جناب ڈاکٹر محمد افض...
03/11/2025

سیاسی و سماجی شخصیات کی آمد
بھریاسٹی پریس کلب کے صدر رانا عبدالستار اور محمد اسلم راجپوت، دِلی پوٹرا، جناب ڈاکٹر محمد افضل قادری صاحب کی کلینک پر اُن کے گھر پر حملے کے بعد اُن کی خیریت معلوم کرنے پہنچے۔

مذھبي اڳواڻ ڊاڪٽر محمد افضل قادري جي گھر ڀرسان نامعلوم شرپسند جي ڇتي فائرنگ جي ڀرپور مذمت ڪجي ٿي جوابدار گرفتار ڪيو وڃي ...
03/11/2025

مذھبي اڳواڻ ڊاڪٽر محمد افضل قادري جي گھر ڀرسان نامعلوم شرپسند جي ڇتي فائرنگ جي ڀرپور مذمت ڪجي ٿي جوابدار گرفتار ڪيو وڃي
واقع وقت 3 کان30 3 نجي 1 نومبر 2025
آئمه مساجد ڀريا سٽي

28/10/2025

MUHAMMAD AKMAL RAZA QADRI ATTARI THARUSHAH SINDH MA NAAT KA NAZRANA PESHA KARTA HUA
AT Maqsood Ali Memon HOUSE
゚viralシ

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِاَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺواہ کیا مرتبہ اے غوث ب...
13/10/2025

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ
واہ کیا مرتبہ اے غوث بالا تیرا 💙
اونچے اونچوں کے سروں سے قدم اعلیٰ تیرا💙
گیارہویں شریف حضرت غوث اعظم دستگیر کی گیارہویں کے سلسلہ میں محفل غوث سجائی 💙

*👈🏻🌙 12ربیع الغوث شریف 1447ھ ھِجْــرِی*

*👈🏻🗓️ 5اکتوبر 2025عِیسَوی*

*•┈┅❀ منجانب =محترم جناب ڈاکٹر محمد افضل قادری عطاری صاحب❀┅┈•*
بمقام=جناب ڈاکٹر محمد افضل قادری عطاری صاحب ھاؤس
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛


دعوت اسلامی بھریاسٹی زندہ باد

08/10/2025

انشاء اللہ مرشد ❤🤲

Address

DAWATEISLAMI BHIRIA CITY CENTER
Bhiria

Telephone

+923249806130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat-e-islami 1 Bhiria city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dawat-e-islami 1 Bhiria city:

Share