Voice of Bhiria Road

Voice of Bhiria Road اسلام وعلیکم وائس آف بھریاروڈ پیج پرآنے کا بہت شکریہ یہاں پر بھریاروڈ سے منسلک خبریں شعیر کی جاتی ہیں

29/07/2024

بھریاروڈ میں رات کو 8:45 پر آنے والی بجلی 9:45 پر آ رہی ہے ایک 1 گھنٹہ ایس ڈی او کی مہربانیوں کی وجہ سے بند

29/07/2024

29/7/24 بھریاروڈ میں بادلوں کے آتے ہی بجلی بند ⚠️
وپڈہ والوں کی بدمعاشیاں عروج پر من مانی لوڈشیڈنگ
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر عوام خاموش تماشائی بنی رہی

08/07/2024

آج سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا31 ڈگری سینٹی گریڈ

08/07/2024

بھریاروڈ میں بادلوں کی کالی گھٹائیں چھا گئی 1 بجے بارش کا امکان

بجلی کے بلوں نے عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا کیا یہ نظام بدلے گا ؟ ایک سوال آپ کے لئے
07/07/2024

بجلی کے بلوں نے عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا کیا یہ نظام بدلے گا ؟ ایک سوال آپ کے لئے

04/07/2024

اس وقت آپ کے شہر کا درجہ حرارت کتنا ہے کمنٹ کر کے ضرور بتائیں

26/06/2024

بھریاروڈ میں مسلسل 6 گھنٹوں سے بجلی بند ⚠️ سندھ بھر میں ہیٹ ویو جاری عوام پریشان کوئی پوچھنے والا نہیں

18/06/2024

عید الاضحی کے موقع پر بھریاروڈ بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری گرمی سے عوام کا برا حال

11/06/2024

بھریاروڈ میں 24 گھنٹوں میں سے 10 گھنٹے لوڈ شیٹنگ اور 10 گھنٹے سے علاوہ غیر اعلانیہ اور لوڈ شیٹنگ بھی جاری

11/06/2024

بھریاروڈ میں بجلی مافیا کا کھلا راج کوئی پوچھنے کوئی روکنے والا نہیں

07/06/2024

طاہر خان ریسٹورنٹ کا ریٹ لسٹ چیک کریں 800 گرام کا گوشت 4030 روپے کا اور نان 90 روپے کا روٹی 80 روپے کا اور رہتہ 200 روپے کا اور پانی کا بوتل 220 روپے کا پیپسی کا کین چھوٹا 200 روپے کا اور صرف بیٹھنے کا ٹیکس 1411 روپے ان کے خلاف بھی آواز اٹھائ جائے

Address

Bhiria
67310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Bhiria Road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share