29/07/2025
انتہائی افسوسناک خبر ہے کہ چیئرمین بھریا روڈ امتیاد احمد آرائیں کے بھائی، شاہد آرائیں صاحب نہایت خوش مزاج طبیعت ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
إنا لله وإنا إليه راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین 😢