29/11/2023
*فیلکن سیکوریٹی پرائیویٹ لمیٹڈ کراچی*
*کراچی میں گارڈذ کی بھرتی جاری ہے
1- سول گارڈزکی تعلیم۔ مڈل تا میٹرک
سول گارڈز کی سیلری 25000
عمر۔ 22 سے 45 سال تک
قد۔ 5 فٹ 6 یا اس سے ذیادہ ھو
02-آرمی سے ریٹائرڈ حوالدار سیلری33000
03- آرمی سے ریٹائرڈ سپاھی سیلری 30000
04- اوریجنل شناختی کارڈ
05-دو گواہوں کی شناختی کارڈ کی کاپی جس پر ان کا موبائل نمبر درج ہو۔
گواہ ایک ہی ضلع کے ہوں۔
06- ذاتی موبائل لازمی پاس ہونا چاہیے۔
کھانا مناسب ریٹ پر کینٹین سے آپ کا اپنے پیسوں پے ، رہائش مل میں فری ہے، فیکٹری کے اندر رہائش رکھنےوالے لوگ رابطہ کریں۔ شکریہ
*ضروری اطلاع*
فیلکن سیکورٹی کمپنی کسی کی بھی سفارش پر بھرتی نہیں کرتی۔
جو کمپنی کے معیار پر پورا اترے گا۔ انٹرویو کے بعد بھرتی کرتی ہے۔
*ہر گارڈ اپنی سفارش خود ہے*
AREA COMMANDER
MUHAMMAD Rafiq
03093336396
03456186363
03153003479
The Falcon Security pvt LTD