Chamla news

Chamla news Journalist
(1)

عید مبارک
27/05/2026

عید مبارک

26/05/2026

کوگا ورسک گراونڈ میں گذشتہ کئی دنوں سے جاری جانوروں کے میلہ میں آج رش کا منظر

سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 16 مسافر جاں بحق، 7 زخمیسعیدآباد خورو کوٹھے پل کے قریب مسافر فلائنگ کوچ خراب کھڑ...
25/05/2026

سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 16 مسافر جاں بحق، 7 زخمی

سعیدآباد خورو کوٹھے پل کے قریب مسافر فلائنگ کوچ خراب کھڑی کوچ سے ٹکرا گئی

ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ

25/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے ہر قسم کے جانور ناواگئی ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام مال مویشی میلہ کوزہ ناواگئی چوک میں دستیاب ہیں۔
ٹیکس اور کمیشن فری میلہ میں معیاری اور خوبصورت جانور مناسب قیمتوں پر موجود ہیں۔
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ تشریف لا کر بہترین جانوروں کی خریداری کریں۔

23/05/2026

بونیر انتقال پر ملال
تحصیل مندنڑ کے گاؤں کالونی مخڑنئ میں شمروز شاہ اور مرحوم نمروز شاہ کی والدہ ،ارشد اقبال، استقبال خان اور پولیس کانسٹیبل امیر زیب کی دادی وفات پاچکی ہیں۔مرحومہ کا نماز جنازہ 5 بجے مخڑنئ گراؤنڈ میں ادا کیا جائیگا۔

بونیر انتقال پر ملالتحصیل مندنڑ کے گاوں کالونی مخڑنئی میں محمد ریاض اور مولانا ساجد علی کے والد وفات پاچکے ہیں۔مرحوم کا ...
22/05/2026

بونیر انتقال پر ملال
تحصیل مندنڑ کے گاوں کالونی مخڑنئی میں محمد ریاض اور مولانا ساجد علی کے والد وفات پاچکے ہیں۔مرحوم کا نماز جنازہ رات 10 بجے ادا کیا جائیگا۔

21/05/2026

آج اقرا پبلک سکول اینڈ کالج ناواگی کے پرنسپل سید طارق علی باچہ خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔
ان کی محنت، بہترین قیادت اور جدید تعلیمی سوچ نے سکول کو علاقے کے نمایاں اداروں میں شامل کر دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ سید طارق علی باچہ صاحب کو مزید کامیابیاں اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔

بونیر شہریار قمر نے ڈپٹی کمشنر بونیر کا چارج سنبھال لیا
20/05/2026

بونیر
شہریار قمر نے ڈپٹی کمشنر بونیر کا چارج سنبھال لیا

ملګرو! زموږ د پیج کې تکنیکي ستونزه راغلې ده، مهرباني وکړئ یو یو کمنټ وکړئ ستاسو ډېره مننه ❤️
19/05/2026

ملګرو! زموږ د پیج کې تکنیکي ستونزه راغلې ده، مهرباني وکړئ یو یو کمنټ وکړئ
ستاسو ډېره مننه ❤️

15/05/2026

چیئرمین پی ٹی آئی و ایم این اے بونیر نے اسمبلی میں بونیر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ اور عوام کو درپیش مشکلات پر آواز اٹھائی۔

انہوں نے نئے تعمیر ہونے والے کاٹکلہ گریڈ اسٹیشن کو جلد مکمل کرنے کا مطالبہ بھی کیا، جس پر حکومت نے پیر کے دن تک وقت مانگ لیا۔

عوامی حلقوں نے امید ظاہر کی ہے کہ گریڈ اسٹیشن کی تکمیل سے بونیر میں بجلی کی صورتحال بہتر ہوگی اور لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی آئے گی۔ ⚡

15/05/2026

🇵🇰 پاک آرمی کے سپاہی شہید انعام اللہ کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں کالاخیلہ جہاز میرا میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔
نمازِ جنازہ میں پاک آرمی کے افسران، اہلکاروں، عمائدینِ علاقہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاک آرمی کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chamla news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chamla news:

Share