Explore with Zafar

Explore with Zafar Travel, Trekking and Nature is my ❤.
(1)

27/08/2025

سیالکوٹ سے جس بھائی نے ہمارے متاثرین کے لیے امداد دیا تھا آج وہ سیلاب کی وجہ سے مشکل میں ہے ، انہوں نے میسج کیا کہ ہمارے لئے دعا کرے کہ اللہ ہمیں بچائے۔ سب دوستوں سے اپیل ہے کہ ان کے لئے اور سارے پنجاب والوں بلکہ سارے پاکستانی بھائیوں کے لیے دعا کرے کہ اللہ ہم سب پہ رحم کرے اور اس مشکل حالات سے ہمیں خیریت سے نکالے۔ ہم پہ آسانیاں پیدا فرمائے آمین

26/08/2025

اج میں نے اور میرے ساتھ میرے دوستوں ماجد ،ماجد کا ایک ساتھی اور شہزاد بھائی نے ڻانڻا میں ٹوٹل 391000 روپیہ تقسیم کئے جس کے وہاں مقامی لوگ گواہ ہے ۔ یہ پیسے ہمیں بھٹی (سیالکوٹ) اور اظ۔۔ر (سوات) اور ایک میرے گاوں کا نا معلوم بندے نے دئے تھے۔
326000 بھٹی کی طرف سے تقسیم ہوے، 50 ہزار اظ۔۔ر بھائی کی طرف سے اور ۱۵ ہزار میرے گاوں کی ایک بندے کی طرف سے ملے تھے۔
بھٹی کا ابھی میرے ساتھ ۱۰ ہزار امانت ہے جو کل اس کے بتائے ہوے ایک بندے کو دینے ہے۔
پوسٹ کا مقصد صرف یہ ہے کہ اپ لوگوں کا امانت ہم نے ایک ایک روپیہ لوگوں میں تقسیم کیا اپ کے طریقے کے مطابق۔ ایک

26/08/2025

I did take interviews of only those affected people who asked me to interview us and show our problems to the people and adminsitration which we are facing.
I didnot have the courage to interview those affected people whose family and everything are vanished because they were already in severe pain and i did not want to further upset them. Journalists Like Shabir Nama were there to show their grieves to the world because he is a professional citizen journalist , which i appreciate him very much specifically in the recent floods . He did amazing work for those people .
Tiktokers who then rushed to those affected people which Shabir Bhai or any other Journalist like him highlighted , need to be ashamed of thier work to give further grieve to the affected people . Because it is not in your jurisdiction to make videos of such people. You did not give them just grieve but you also further lower thier self esteem

26/08/2025

بونییر کا وہ علاقہ جہاں پر اصل بادل پھٹ گئی تھی اور ۱۰۰ سے زائید تندر لگ چکے تھے اور وہاں سے سیلاب کا شروعات ہوا تھا۔
مقامی بابا نے ایک ایسی انکھوں دیکھا حال بتایا ہے کہ حیران رہ جاوگے۔ ویڈیو بابا نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہمارے علاقہ میڈیا پر نہیں دکھایا ہے اور ہمیں امداد نہیں مل رہی ہے حالانکہ ہمارا بھی کافی نقصان ہوا ہے

23/08/2025

جتنے بھی بونیر کے سوشل میڈیا انپلوینسر ہیں ان کو چاہیئے کہ وہ ان دو مہینوں کا کمائی جو ان کو سوشل میڈیا کے زریعے حاصل ہو رہی ہے وہ سیلاب زدگان کو دے دے

Sikh Community also affected from Floods in Buner , their business are vanished mostly in Pirbaba Bazar. Local NGO organ...
22/08/2025

Sikh Community also affected from Floods in Buner , their business are vanished mostly in Pirbaba Bazar. Local NGO organisation and Govt both need to help them as well .

20/08/2025

اس بھائی کا یہ پیغام غور سے سنئیے
، پہلے انہوں نے انکھوں دیکھا حال بتایا ہے اور پھر کچھ ایسے باتیں کی ہے جس سے میرا دل کافی اداس ہو گیا تھا۔

19/08/2025

آج قدرنگر میں متاثرین نے بتایا کہ بہت سے مستحق لوگ امداد سے محروم ہے کیونکہ راستے جو لوگ امداد لے رہے ہیں وہ اکثر غیر متاثرین ہیں ۔ برائے مہربانی کرکے وہاں الخدمت فاؤنڈیشن یا دوسرے فاؤنڈیشن والوں سے مدد لوں تا کہ مستحق لوگوں کو امداد مل جائے۔ وہاں ان لوگوں کے پاس خود جائے لیکن ساتھ ضرور کوئی ایسا ساتھی ان فاؤنڈیشن والوں سے اپنے ساتھ لے جانے
شکریہ
ظفر اقبال
#سیلاب #بونیر
Shabir Nama

19/08/2025

ایک گھر کے ۲۲ اور علاقےکے ۸۶ بندوں کی شہادت ہوگئی ہیں

19/08/2025

بونیر کے متاثرین کے لئے سب سے زیادہ ضرورت کس چیز کی ہے؟ سنئیں ڈاکٹر ریاض صاحب سے
#بونیر
#سیلاب

Clicks in Melaka Malaysia
06/02/2025

Clicks in Melaka Malaysia

Kuala Lumpur Galleries with Zahid Zada
03/02/2025

Kuala Lumpur Galleries with Zahid Zada

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Zafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share