RozNama Buner روزنامہ بونیر

RozNama Buner روزنامہ بونیر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RozNama Buner روزنامہ بونیر, Newspaper, Bunerwal.

روزنامہ بونیر
روزنامہ بونیر آپ کی اپنی آواز، آپ کی اپنی پہچان۔ مقامی اور بین الاقوامی خبروں سے لے کر ثقافت، کھیل اور تاریخ تک، ہم آپ کو وہ سب دکھاتے ہیں جو واقعی اہم ہے۔ باخبر رہیں اور بونیر کی خوبصورت روایت اور جذبے کا حصہ بنیں۔ روزنامہ بونیر–آپ کی پہچان

وادی کالام کا خوبصورت عکسبرف سردی اور قدرتی حسن
11/01/2025

وادی کالام کا خوبصورت عکس
برف سردی اور قدرتی حسن

ملاکنڈ چوک ، سردی اور مونگ پھلی
10/01/2025

ملاکنڈ چوک ، سردی اور مونگ پھلی

 #سیاح  #مری کے بجائے یہاں    آئیں برف یہاں بھی ہوتی ہے،لیکن برف کے ساتھ احساس اور انسانیت بھی ہے یہاں گاڑی سڑک پہ کھڑی ...
10/01/2025

#سیاح #مری کے بجائے یہاں آئیں برف یہاں بھی ہوتی ہے،
لیکن برف کے ساتھ احساس اور انسانیت بھی ہے یہاں گاڑی سڑک پہ کھڑی کرنے کے پیسے نہیں لئے جاتے نہ کوئی ہوٹل والا 50 ہزار مانگتا ہے اور اگر ہوٹل نہ ملے تو رہنے کیلئے بخوشی گھر میں جگہ دیتے ہیں،
Utror Valley The Haven of The World

بونیرمھابن کیمپنگ سائیٹ برچڑھ
10/01/2025

بونیرمھابن کیمپنگ سائیٹ برچڑھ

گوکند درہ بونیر
10/01/2025

گوکند درہ بونیر

تورغر  پاکستان کی سرزمین پر چھپا ہوا ایک ایسا نگینہ ہے جو بظاہر پسماندگی کے پردے میں چھپا ہوا ہے مگر قدرت کے شاہکار حسن ...
09/01/2025

تورغر پاکستان کی سرزمین پر چھپا ہوا ایک ایسا نگینہ ہے جو بظاہر پسماندگی کے پردے میں چھپا ہوا ہے مگر قدرت کے شاہکار حسن کا ایک بے مثال نمونہ ہے
یہ وادی اپنی خاموشی میں وہ کہانیاں چھپائے ہوئے ہے جو صرف دل کی گہرائیوں سے سننے والے سمجھ سکتے ہیں یہاں کی ہر گھاٹی ہر پہاڑ اور ہر وادی قدرت کے انمول شاہکار کا آئینہ ہے جو دیکھنے والے کی آنکھوں کو خیرہ اور دل کو مسحور کر دیتا ہے
تورغر کے فلک بوس پہاڑ ان کے دامن میں بہتے ندی نالے اور سرسبز وادیاں ایک ایسی جادوئی کیفیت پیدا کرتے ہیں جو ہر دیکھنے والے کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہے۔ یہاں کی فضا میں وہ سکون ہے جو روح کو قرار بخشتا ہے اور دل کو جینے کی نئی وجہ عطا کرتا ہے یہ وہ زمین ہے جہاں ہر پتھر ہر درخت اور ہر جھونکا قدرت کے حسن کا گیت گاتا ہے
تصاویر شاید اس خطے کی خوبصورتی کا ایک جھلک پیش کر سکیں لیکن تورغر کا اصل حسن وہ ہے جو صرف اس کے دامن میں جا کر محسوس کیا جا سکتا ہے یہ وادی محض زمین کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ فطرت کا ایک ایسا شاہکار ہے جسے دیکھ کر انسان اپنے خالق کی صناعی پر عش عش کر اٹھتا ہے

#تورغر

Big shout out to my newest top fans! 💎Zarjamil KhanDrop a comment to welcome them to our community,  fans
09/01/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎

Zarjamil Khan

Drop a comment to welcome them to our community, fans

08/01/2025

خبردار فراڈ سے محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی بچائیں ۔ اس پیغام کو آگے شئیر کریں

ضلع سوات مالم جبہ (عکس 06-01-2025)Swat Malam Jabba (Pic 06-01-2025)
07/01/2025

ضلع سوات مالم جبہ
(عکس 06-01-2025)
Swat Malam Jabba (Pic 06-01-2025)

05/01/2025

سال 2025 کی پہلی برف باری، سوات کالام کی حسین وادی کو سفید چادر میں لپیٹ چکی ہے۔ پہاڑوں پر جمی برف، درختوں پر برف کے گالے اور ہر طرف پھیلی یہ قدرتی خوبصورتی، دیکھنے والوں کے دل موہ لیتی ہے۔کالام نہ صرف برف باری کے لیے مشہور ہے بلکہ یہاں کے مشہور مقامات، جیسے مہوڈنڈ جھیل، اوشو فارسٹ اور اتروڑ کی وادی، سیاحوں کے لیے جنت ہیں۔لیکن یاد رکھیں، قدرت کے ان حسین لمحات کا لطف اٹھانے کے لیے احتیاط ضروری ہے۔ راستے میں محفوظ ڈرائیونگ کریں، گرم کپڑے ضرور رکھیں، اور وہاں کے مقامی قوانین کا احترام کریں۔آئیں! کالام کی یہ خوبصورتی آپ کی منتظر ہے۔ قدرت کی یہ حسین تخلیق آپ کو زندگی کے ناقابلِ فراموش لمحات دینے کے لیے تیار ہے!

ضلع بونیر تحصیل چغرزی گاؤں گلبانڈی
05/01/2025

ضلع بونیر تحصیل چغرزی گاؤں گلبانڈی

1900 سے لیکر 2000 تک دیر سٹی کا تاریخی عکس
04/01/2025

1900 سے لیکر 2000 تک دیر سٹی کا تاریخی عکس

Address

Bunerwal
19290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RozNama Buner روزنامہ بونیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category