
07/05/2024
بھارت نے پہلی بار 24 فروری 1951 کو پاکستانی روپے کی حیثیت تسلیم کی اور پاکستان کے 100 روپے کو اپنے 144 روپے کے برابر مانا
اس طرح بھارتی 100 روپے پاکستانی 69.44 روپے کے بدلے مل جاتے تھے
اور آج۔۔۔۔۔
بھارتی 100 روپے حاصل کرنے کے لیے پاکستانی 334.08 روپے دینا پڑتے ہیں پاکستان کے 100 روپے کے بدلے میں صرف 29.94 بھارتی روپے ملتے ہیں
بنگلہ دیشی سو ٹکے بھی 254.08 پاکستانی روپے کے بدلے ملتے ہیں
پاکستانی 100 روپے میں صرف 39.37 ٹکے ملیں گے
پاکستان ترقی کی منازل طے کرتا ہوا نیچے کی طرف جا رہا ہے ۔۔۔😕