Zama khadukhel News

Zama khadukhel News "تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں!"

10/08/2025

The Pride College System Swabi
Admissions Open – Session 2025–26
📚 FA | FSc
Pre-Medical
Pre-Engineering
ICS

✅ Quality Education
✅ Experienced Faculty
✅ Modern Classrooms
✅ Character Building Environment

📍 Limited Seats – Apply Now!
📞 Contact: [Insert Phone Number]
📍 Location: Boys campus main pholodand bazar Swabi 📍 Location: Girls Campus Swabi to totali road near PSO punm saleem khan lakhtay

🌟 اہم اطلاع 🌟ویلج کونسل غورغشتو  کے مکینوں کے لیے خوشخبری!💍 حکومت پاکستان کی جانب سےمولانا مفتی عبداللہ صاحبکو نکاح رجسٹ...
07/08/2025

🌟 اہم اطلاع 🌟
ویلج کونسل غورغشتو کے مکینوں کے لیے خوشخبری!

💍 حکومت پاکستان کی جانب سے
مولانا مفتی عبداللہ صاحب
کو نکاح رجسٹرار مقرر کیا گیا ہے۔

📜 اب آپ نکاح کی سرکاری رجسٹریشن کے لیے اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں۔

📞 رابطہ۔۔03474166014
03339453996

📍 ویلج کونسل غورغشتو
اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور قوم و ملت کے لیے باعثِ برکت بنائے۔ 🤲

07/08/2025
📢 اہم اطلاع برائے گاؤں سواوئی، ڈاھنڈار و مضافات! 📢الحمدللہ! حافظ طاہر علی ولد فرید گل کو ویلج کونسل سواوئی و مضافات کے ل...
07/08/2025

📢 اہم اطلاع برائے گاؤں سواوئی، ڈاھنڈار و مضافات! 📢

الحمدللہ!
حافظ طاہر علی ولد فرید گل کو ویلج کونسل سواوئی و مضافات کے لیے نکاح رجسٹرار مقرر کر دیا گیا ہے۔

یہ اس علاقے کے لیے تیسری رجسٹرڈ نکاح خوان کی تقرری ہے۔
اس سے پہلے دو نکاح خوانوں کا تعلق گاؤں ڈاھنڈار سے تھا،
جبکہ حافظ طاہر علی کا تعلق گاؤں سواوئی سے ہے،
جو ہمارے لیے فخر اور خوشی کی بات ہے۔

🌸 نیک تمناؤں کے ساتھ دلی مبارکباد 🌸
یہ ذمہ داری ان کی علم، شریعت فہمی، اور اعتماد کا ثبوت ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ
"اللہ حافظ طاہر علی کو انصاف، دیانت اور خلوصِ نیت سے اپنے فرائض انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔" 🤲

🌿 یہ خدمت عبادت ہے
اللہ تعالیٰ ان کے ذریعے لوگوں کے نکاح جیسے مقدس فریضے کو آسان فرمائے۔ آمین۔

رابطہ نمبر
03489247316

✨ #سواوئی #ڈاھنڈار #مبارکباد

03/08/2025

خپلہ مرستہ ضرور اوکئ رابطہ نمبر 03192885712

03/08/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ہمارے بزرگ عمر خطاب کاکا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

کبھی سوچا نہ تھا کہ یوں اچانک خاموشی سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو جائیں گے…

عمر خطاب کاکا انتہائی سادہ انسان تھے اور دل کے صاف، عاجز بندے تھے۔
چینگلی جعفر خیلو سے تعلق رکھنے والے کاکا نے ہمیشہ علاقے کے ہر غم و خوشی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
جب بھی کسی کے ہاں وفات ہوتی،
وہ سب سے پہلے پہنچتے، تاریخ لکھتے،
اور مرحومین کے لیے دعائیں کرتے۔

ہم نے کئی بار ان سے کہا کہ اپنے حالاتِ زندگی یا علاقائی یادوں پر ایک نشست کریں،
تاکہ تاریخ محفوظ ہو جائے،
مگر وہ ہمیشہ انکار کرتے —
کہتے، "مجھے سوشل میڈیا کی دنیا میں آنا پسند نہیں۔"

کچھ عرصہ قبل اللہ تعالیٰ نے ان کا بڑا بیٹا بھی اپنے پاس بلالیا،
اور آج کاکا خود بھی دل کے دورے کے باعث ہم سب کو چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گئے۔

کاکا صرف ایک فرد نہیں تھے،
وہ ایک سایہ تھے، ایک مثال تھے،
جو آج ہمارے درمیان نہیں رہے۔

اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے
اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
ہمیشہ دعاؤں میں یاد رہیں گے۔ آمین۔۔

03/08/2025

پاکستان تحریک انصاف کے ہر دلعزیز چیرمین بریسٹر گوہرعلی خان 05 اگست شام 7 بجے کو خدوخیل گرینڈ کنونشن کے لئے صوبائی نائب صدر ڈیرہ محمد افسر ناظم طوطالئ تشریف لائنگے
غورغشتو سے لے کر سرہ تھانہ تک ریلی بھی ہوگی
،تمام پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ کارکنان یوتھ، آئی ایس ایف ویلفیئر، لیبر ونگ، سب ساتھیوں کو شرکت کی دعوت ہے
منجانب: (چیرمین ضلعی زکات کیمٹی و صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل خدوخیل پروفیسر مبارک حسین)
(جنرل سیکرٹری تحصیل خدوخیل امجد علی یوسفزئ)

الحمدللہ محمد ابوحیان ولد امیرآمان ے 🌟آج اپنے کرکٹ سفر کا پہلا دن شروع کیا اظہر علی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں۔ 🏏💪 ان شاء الل...
03/08/2025

الحمدللہ محمد ابوحیان ولد امیرآمان ے 🌟
آج اپنے کرکٹ سفر کا پہلا دن شروع کیا
اظہر علی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں۔ 🏏

💪 ان شاء اللہ وہ بہت جلد سواوئ کا نام روشن کریں گے
اور انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ 🇵🇰✨

📍 تمام دعائیں اور نیک تمنائیں ابو حیان کے ساتھ ہیں!

داخلے جاری ہیں!🎓 دی پرائیڈ کالج سسٹم، صوابی🔹 FA | FSc | ICS | I.Com🔹 معیاری تعلیم – تربیت یافتہ فیکلٹی🔹 جدید کلاس رومز ا...
02/08/2025

داخلے جاری ہیں!
🎓 دی پرائیڈ کالج سسٹم، صوابی

🔹 FA | FSc | ICS | I.Com
🔹 معیاری تعلیم – تربیت یافتہ فیکلٹی
🔹 جدید کلاس رومز اور لیبز
🔹 تعلیمی اور ہم نصابی سرگرمیوں کا بہترین امتزاج
🔹 وظائف کی سہولت مستحق طلبہ کے لیے
🔹 لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ کیمپس

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zama khadukhel News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share