Zama khadukhel News

Zama khadukhel News "تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں!"

04/09/2025
03/09/2025
02/09/2025

ویڈیو اللہ پاک دے رضا دے پارہ مخکی شیر کئ رابطہ نمبر03163597978

دی قائد انٹرنیشنل ماڈل کالج صوابی کے ہونہار طالب علم صہیب نواز  ولد بخت زمان نے کلاس سیکنڈ ائیر میں 980 نمبر حاصل کرکے  ...
02/09/2025

دی قائد انٹرنیشنل ماڈل کالج صوابی کے ہونہار طالب علم صہیب نواز ولد بخت زمان نے کلاس سیکنڈ ائیر میں 980 نمبر حاصل کرکے اپنے کالج میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔ صہیب نواز نے اپنے کامیابی کو اساتذہ کرام کی انتھک محنت اور والدین کی دوعائوں کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔
میں اپنے طرف سے صہیب نواز اور اسکے والدین کو سپیشل مبارک باد پیش کرتا ہوں۔اللہ تعالی مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائیں ۔

31/08/2025

پیر بابا بٹے کلی

🥹🥺🥹
28/08/2025

🥹🥺🥹

سیلاب متاثرین کے ساتھ امداد کا سلسلہ جاری ہے۔انکی بحالی تک کوششیں جاری رکھیں گے۔ ملک سید عمران باباصوابی (امتیازعلی یوسف...
26/08/2025

سیلاب متاثرین کے ساتھ امداد کا سلسلہ جاری ہے۔
انکی بحالی تک کوششیں جاری رکھیں گے۔ ملک سید عمران بابا

صوابی (امتیازعلی یوسفزی سے)
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما اور اخون سیرے تنظیم طوطالئی کے سرپرستِ اعلیٰ، بابائے خدوخیل ملک سید عمران بابا نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اخون سیرے تنظیم نے بونیر کے سیلاب متاثرین میں 65 لاکھ روپے نقد، 650 جوڑے کپڑے اور دو ڈاٹسن گھریلو سامان اپنے ہاتھوں سے تقسیم کیا۔

انہوں نے کہا کہ تاحال اخون سیرے تنظیم کے پاس مزید 20 لاکھ روپے موجود ہیں جو جلد ہی متاثرینِ سیلاب کی آبادکاری اور ضروریات کے لیے تقسیم کیے جائیں گے۔

ملک سید عمران بابا نے تحصیل خدوخیل کے عوام، ضلع صوابی اور پشاور کے اُن دوستوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے تنظیم پر اعتماد کرتے ہوئے تعاون کیا۔ انہوں نے کہا کہ تنظیم کی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر عوام اور دوستوں کا اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل غفور، صدیق اللہ اور ڈاکٹر سراج نے جس اخلاص کے ساتھ متاثرین کی خدمت کی اور مالی تعاون فراہم کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔

ملک سید عمران بابا نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے اخون سیرے تنظیم کے ساتھ تعاون جاری رکھیں۔

25/08/2025

سرتاج خان راسرہ ضرور واوریئ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zama khadukhel News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share