Anwar Ali Vlogs

Anwar Ali Vlogs ہمارے پیج کی کوشش ہے کہ ملک کی خوبصورتی اور دیہی علاقوں کی رنگینیاں آپ سب تک پہنچائیں۔انور علی ولوگس

13/06/2026

Malaysia

میں تمام   اور   کے عوام سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ   کی جانب سے دی گئی تاریخ تک خود کو تیار رکھیں اور انصاف کے لیے پرامن...
12/06/2026

میں تمام اور کے عوام سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ کی جانب سے دی گئی تاریخ تک خود کو تیار رکھیں اور انصاف کے لیے پرامن آواز بلند کرنے کے لیے متحد رہیں
مجھے یہ محسوس ہورہا ہے کہ اس معاملے کو وہ سنجیدگی نہیں دی جا رہی جس کا یہ حق دار ہے عوام کے اندر یہ سوالات جنم لے رہے ہیں کہ آخر انصاف کے عمل میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے اور متاثرہ خاندان کے تحفظات کو پوری طرح کیوں نہیں سنا جا رہا؟
یہ معاملہ صرف کا نہیں ہے
یہ پورے سوات اور خیبر پختونخوا کے عوام کا مسئلہ ہے
اگر آج ایک خاندان انصاف کے لیے دربدر ہے تو کل کوئی اور بھی اسی صورتحال کا شکار ہو سکتا ہے

11/06/2026

45 دہشت گردوں سے مرد مجاہد ملک افضل خان گجر اکیلا مقابلہ کرتا رہا اپنا جوان بیٹا اور بھتیجا کھو دیا لیکن پھر بھی ایک انچ پیچھے نہیں ہٹا 🥲🤲🥲

10/06/2026

سید نواب گجر کے بارے میں سنا تھا
افضل خان گجر کو دیکھ لیا
انتہا کا دلیر آدمی ہے شیر کا جگر رکھتا ہے😭

09/06/2026

Assalamulikum

06/06/2026

Swimming pool

20/05/2026

شیخ_محمد_ادریس_ترنگزئ____صاحب
Anwar Ali Vlogs

18/05/2026

HAZRAT MULANA SHEIKH IDRIS SAB Bayanat=حضرت مولانا ادریس صاحب

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar Ali Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share