
19/06/2025
Congratulations 🎉👏 DrRashid Khan
بونیر ـ جوڑ سے تعلق رکھنے والے راشد احمد ولد محمد امین کو عوامی نیشنل پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے خیبرپختونخوا یوتھ اسمبلی میں یوتھ ایم پی اے منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔