Whats Going on in Mandanr

Whats Going on in Mandanr Respect all peoples

16/12/2022

تحصیل مندنڑ یونین کونسل کوگا میں سرکاری اٹا صرف گاوں کوگا کے دوکانداروں کو مل رہا ہیں باقی گاوں والے حاموش ہے کیونکہ ناظم کا تعلق کوگا سے ہیں ۔

16/12/2022

ایک دفعہ کسی حاملہ ہرن کو بچہ جنم دینے کی حاجت پیش آئی، تو اس نے دریا کے کنارے پر موجود جنگل کی راہ اختیار کی۔ پھر یوں ہوا کہ اچانک موسم خراب ہو گیا آسمان سے بجلی گری تو جنگل میں آگ لگ گئی، گھبراہٹ میں ہرن نے جان بچانے کیلئے آس پاس دیکھا تو ایک شکاری نشانہ بنا رہا تھا، دوسری طرف شیر تھا۔ ہرن کو الجھن ہوئی کہ اس پھیلتی ہوئی آگ میں جل کر مرنا ہو گا یا دریا میں ڈوب کر جان دینی ہو گی، یا شکاری مار دے گا ، یا پھر شیر اپنے بھوک مٹانے کیلئے نوالہ بنا دے گا۔ ہر سمت خطرہ ہے فرار کی کوئی راہ نہیں، اُس وقت ہرن کے اختیار میں جو تھا وہ کرنے کا فیصلہ کیا، یعنی پیدائش پر توجہ مذکور کی پھر اہسا ہوا کہ شکاری نے نشانہ لگایا تو اسمان پر بجلی چمکی، اُس کی آنکھیں اچانک بند ہو گئیں اور تیر شیر کو جا لگا، زور دار مینہ برسا جنگل میں پھیلتی آگ ایک دم بجھ گئی۔ ہرن کو اس کے خالق نے بچا لیا۔

زندگی میں جب کبھی مشکلات و مصائب چاروں طرف سے گھیر لیں تو اس وقت وہ کام کریں، جو آپ کر سکتے ہیں، باقی چیزیں اس ذات کیلئے چھوڑ دیں۔ جس نے نظامِ عالم کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔ وہی آپ کی حفاظت کرے گا ان شاء اللّه۔

اللّه پاک ہماری ہر قسم کی مشکل، پریشانی کو آسان کرے، ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہر حال میں ہماری مدد کرے ہمیشہ اور جب کوئی راستہ نہیں نظر آ رہا ہو ہمیں اس وقت بھی آمین۔

اللّٰہ تعالیٰ مراد سعید کو صحت دے آمین ثم آمین 🤲
15/12/2022

اللّٰہ تعالیٰ مراد سعید کو صحت دے آمین ثم آمین 🤲

احسان اللہ ولد شیر افضل گاوں کنکوٸی گذشتہ  دن سے لاپتہ ہیں۔اگر کسی کو اس کے بارےمیں معلومات ہو تو براٸےمہربانی اس نمبر پ...
15/12/2022

احسان اللہ ولد شیر افضل گاوں کنکوٸی گذشتہ دن سے لاپتہ ہیں۔اگر کسی کو اس کے بارےمیں معلومات ہو تو براٸےمہربانی اس نمبر پر رابط کریں
۔03449885604 👉👉👉👉

15/12/2022

بیلٹ نمبر 1851 تا بیلٹ نمبر 1956 تک کنسٹیبلان کل مورخہ 16 دسمبر کو صبح 09 بجے پولیس لائن ڈگر میں میڈیکل کیلئے اپنی حاضری یقینی بنائیں.
نوٹ. اصل شناختی کارڈ، 2عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اور تصدیق شدہ DMCs ہمراہ لائیں.

08/12/2022

موجودہ حالات میں الیکشن ہوا تو آپ کا ووٹ کس کے حق میں ہو گا؟؟
PPP
PTI
PMLN

02/12/2022

ماشااللہ اللہ تعالی لمبی زندگی دیں صحت مند اور توانا رکھیں امین امین

29/11/2022

آمین ثم آمین۔۔۔!

23/11/2022

ایک ضروری گزارش 🙋‍
جرابیں پہننے والے نمازی حضرات سے گزارش ہے کہ براہ کرم مسجد میں داخل ہونے سے پہلے دیکھ لیں کہ جرابوں سے بدبو تو نہیں آرہی ہے اگر آرہی ہے
تو پیروں کی بدبو ختم کرکے مسجد میں داخل ہوں ورنہ سردیوں میں مسجد پیک ہونے کی وجہ سے پوری مسجد میں ناگوار بو پھیل جاتی ہے اور جس قالین پر جراب لگ گئی وہاں سجدہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے، پچھلا نمازی تنگ ہوتا ہے،
واضح رہے کہ اس کا اہتمام بوجہ ایذاء مسلم کے فرض کے درجہ میں ہے اور اس نیت سے اہتمام کرنا کہ مسلمانوں کو تکلیف نہ ہو ثواب بھی ہے
اللہﷻ عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین.

23/11/2022

ایک وقت تھا جب صبح pTv پر یہ دعا سنتے تھے جس سے ایمان تازہ ہو جاتا تھا کتنا حوبصورت وقت تھا۔

23/11/2022

لور محبت

Address

Bunerwal

Telephone

+923085593169

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Whats Going on in Mandanr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share