Khyber News Buner

Khyber News Buner Join Khyber News Buner And Get, Pashto music, Pashto news, urdu Latest Breaking News and mobile tips,
Khyber Pakhtun Khwa (BUNER)

06/05/2026
06/05/2026

یونین کونسل پاندیڑ کے بنیادی مسائل*
*چغرزی ڈیموکریٹک موومنٹ بونیر*
_نہ جھنڈا، نہ الیکشن - صرف عوامی حقوق_

*1. سڑکیں - سرِفہرست مسئلہ:*
بٹاڑہ تا شنگڑے کنڈاو مین روڈ، کس ڈوما روڈ، بیمپور روڈ، شاہی روڈ، دنگ کوہے روڈ کی فوری تعمیر و مرمت کی جائے۔

*2. تعلیم:*
- مکتب پرائمری سکول بابا پیزہ کو مڈل کا درجہ دیا جائے
- ہائیر سیکنڈری سکول پاندیڑ کی اپگریڈیشن

*3. صحت:*
- بی ایچ یو پاندیڑ کی اپگریڈیشن
- ویلیج کونسل شنگڑہ کے لیے نئے بنیادی مرکزِ صحت BHU کا قیام

*ہمارا موقف:*
ہم چغرزی کے عوام اپنے جائز آئینی حقوق کے لیے پرامن آواز اٹھا رہے ہیں۔ یہ تحریک غیر سیاسی ہے۔

*چغرزی ڈیموکریٹک موومنٹ بونیر*
_پاندیڑ سے شنگڑے تک، ہر گاؤں کا حق_

*انا للہ وانا الیہ راجعون* 😢*شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب رحمۃ اللہ علیہ* کی *شہادت* کا سن کر دل خون کے آنسو رو رہا...
05/05/2026

*انا للہ وانا الیہ راجعون* 😢

*شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب رحمۃ اللہ علیہ* کی *شہادت* کا سن کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔

عالمِ اسلام ایک *جید عالم، محدث، اور داعی* سے محروم ہو گیا۔
*قاتلانہ حملہ* صرف مولانا پر نہیں... *علم، حق، اور دین* پر حملہ ہے۔

*اللہ پاک حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔*
*اہل خانہ اور شاگردوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔*
*ظالموں کو دنیا و آخرت میں نشانِ عبرت بنائے۔ آمین*

11/04/2025
13/02/2025

کے پی کے گورنمنٹ کی طرف سے فری سولر سسٹم سکیم کا اعلان
1 لاکھ 30 ہزار گھرانوں کے لیے سولر سسٹم کی فراہمی قرعہ اندازی کا فیصلہ
فری سولر سسٹم سکیم کی رجسٹریشن جاری ہیں
(نوٹ یہ سسٹم 1 سولر پینل ، 1 بیٹری ، 1 چارج کنٹرولر، 2 پنکھے اور 3 بلب پر مشتمل ہوگا.)
ابھی رابط کریں اور اپنی رجسٹریشن کروائیے
رجسٹریشن کروانے کے لیے
قومی شناختی کارڈ اور موجود بجلی کا بل ہمیں سنڈ کریں اور گھر بیٹھے اپلائی کریں
آخری تاریخ 16 فروری 2025
وٹس ایپ 03479895409

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Kareem Khan, Malak Salmankhan
01/02/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Kareem Khan, Malak Salmankhan

01/02/2025

گوگل نے π کوئین کی ویلیو شو کرنا شروع کر دی ہے حالانکہ ابھی تک مارکیٹ میں ابتدائی قیمت مقرر ہی نہیں کی گئی. اسلام و علیکم دوستو ! 5 منٹ لگا کر تحریر ضرور پڑھیں آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع پاکستانیوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت100000 ڈالر ہے مطلب کہ پاکستانی 3 کروڑ 4 لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 14 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں اور پھر سب سے آخر پر Referral Code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔ریفرل کوڈ یہ ہے۔ buner313 ریفرل کوڈ کا مطلب یہ ہے کہ کس نے آپکو ایپ کے بارے میں بتایا.جب آپ اپنا اکاؤنٹ بنا لیں گے تو اس پہ آپکا ریفرل کوڈ ہوگا.اس ریفرل کوڈ سے آپکیe ارننگ میں 25 فیصد مزید زیادہ ہوگی جوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک May 28 میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 3740 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔ لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 600 سے 800 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔ تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 3740 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف 500 پائی ہوں تو تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر 3740× 500=1870000 : یعنی کہ 1870000 ڈالر یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ صرف 4 ماہ میں وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار . don't share your details to anyone and open any url stay safe

Address

Bunerwal

Telephone

03432925639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber News Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category