ضلع وہاڑی کے نواحی علاقے رتہ ٹبہ کے قریب پاک آرمی کا ایک تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ خوش قسمتی سے طیارے میں سوار دونوں پائلٹ بروقت ایجیکٹ ہو کر محفوظ رہے اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ کے اہلکار فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ مقامی شہریوں کے مطابق طیارہ ایک آئل ڈپو کے قریب گرا، تاہم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کوئی بڑا سانحہ رونما ہونے سے بچ گیا۔
ذرائع کے مطابق واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پائلٹوں کی جان بچ جانا ایک بہت بڑی نعمت ہے، اور واقعہ میں کسی شہری یا املاک کو نقصان نہیں پہنچا۔
23/01/2025
بورےوالا (بوریوالا میڈیا سنٹر)نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ جاں بحق بیٹا شدید زخمی ہو گیا تفصیل کے مطابق نواحی گاوں 203 ای بی مانا موڑ بورے والا کا رہائشی ملک بغداد اپنے بیٹے کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار جا رہا تھا کہ لاہور روڈ پر واقع گاوں 261 ای بی بوریوالا نجی ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر ملک بغداد موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا بیٹا زاہد بغداد شدید زخمی ہو گیا جسے 6 گولیاں لگیں اور حالت تشویشناک ہے زخمی اور مقتول کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تقریباً 2 سال قبل بھی مقتول کے وکیل بیٹے مظہر حسین بغداد ایڈووکیٹ کو اسی جگہ مانا موڑ کے قریب فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا قبل ازیں مقتول ملک بغداد کے دو بیٹے اور دو بھتیجے بھی قتل ہو چکے ہیں ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بھی دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی بوریوالا رانا افتخار پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔
03/04/2024
عیدالفطر کے لئے کسی دوست کو 10 & 20 & 50 & 75 اور 100 والی فریش کرنسی کاپیاں بغیر کسی ایکسٹرا چارجز کے چاہیں تو رابطہ کریں۔
لوکیشن : کشمور کندھ کوٹ کچے کا علاقہ
13/09/2023
وہاٹس ایپ پر کسی نے یہ لطیفہ بھیجا ہے۔ مزہ ہی آ گیا، واللہ۔۔۔😂😂😂:
*روف گجر صاحب نے رات خواب دیکھا اور صبح اپنی بیوی پروین کو سنایا کہ میرے ہاتھ میں AK47 ہے.. اور جی ایچ کیو کے گیٹ پر کھڑا ہوں دو بندے میگزین بھر بھر کے دے رہے.. اور میں فائرنگ کر رہا ہوں...*
*پروین نے حاجی صاحب کا خواب اپنی پڑوسن رخسانہ کو سنایا، دو دن بعد ویگو ڈالہ آیا اور حاجی صاحب کو نامعلوم مقام پر لے جا کر ان کی خوب درگت بناکر ہفتے بعد گھر کے دروازے پر پھینک گئے....*
*اگلے روز دوپہر کو وہی ویگو ڈالہ دروازے پر آیا اس بار حاجی صاحب نکلے اور روتے ہوے کہنے لگا کہ میں تو بتا چکا ہوں کہ خواب دیکھا تھا اب کیا ہے*
*ویگو والے نے کہا وہ تو ٹھیک ہے مگر آج ہم یہ پوچھنے اۓ ہیں کہ وہ دو بندے کون تھے جو تم کو میگزین بھر بھر کر دے رہے تھے ،،*
*حاجی صاحب نے کہا سر وہ پروین اور رخسانہ تھیں۔*
25/08/2023
پاکستانیو اب نہیں تو کبھی نہیں یہ حرام خور خون بھی چوس لیں گے
03/08/2023
😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝
بیرون ملک ایک ٹرین میں ایک پاکستانی اورایک انڈین ساتھ ساتھ بیٹھے ہوئے تھے اور انکے سامنے دو لڑکیاں بیٹھی ہوئ تھیں ایک خوبصورت اور ایک عام سی تھی اچانک ٹرین ایک سُرنگ میں داخل ہوگئ اور گُھپ اندھیرا چھا گیا اور چٹاخ کی ایک زنّاٹے دار اواز گونجی۔ جب دوبارہ روشنی ہوئ تو انڈین اپنا سرخ گال لئے نشانِ حیرت بنا ہوا تھا اور چاروں کچھ یوں سوچ رہے تھے۔
عام لڑکی۔
ضرور اس نے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس خوبصورت لڑکی کو چھیڑا ہوگا اور اس نے اسے تھپڑ جڑ دیا ہوگا۔
خوبصورت لڑکی۔
اس نے مجھے چھیڑنے کی کوشش کی ہوگی مگر اندھیرے میں غلطی ہوگئ ہوگی اور عام لڑکی سے تھپڑ کھالیا۔
انڈین۔
پنگا سالے پاکستانی نے لیا ہوگا لیکن اندھیرے میں چماٹ مجھے پڑ گئ۔
پاکستانی۔
یااللہ اِک سُرنگ ہور آوے تاں ایدا دُوجا پاسا وی لال کراں
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ😀😂😀😂😀😂
17/09/2022
22/11/2021
رحیم یار خان ہزاروں کیسز ادھورے چھوڑ کر جج صاحبان سکولوں کا وزٹ کر رہے ہیں جج صاحب نے ایک سکول کے وزٹ کے دوران ضروری معلومات کا مطالبہ کیا۔
جج کے بیٹھنے کا سٹائل بتا رہا ہے کہ وہ کسی مہذب تربیت نہیں رکھتا اور ہیڈ ماسٹر یا پرنسپل معلمہ کو اپنی کرسی چھوڑ کر کھڑی ہوجانے کی ضرورت نہیں ہے اپنی اہمیت اور منزلت کو سمجھیں۔
پرنسپل صاحبہ جج کے سامنے نہایت ادب و احترام، با ملاحظہ ہوشیار کھڑے ہوکر اساتذہ کی عزت کا جلوس نکال رہی ہے۔
سکول میں اساتذہ کرام، فیمل اساتذہ کرام اور طلباء کو صبح 8 بجے سے 4 بجے تک پابند کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟
کیا ان سکولز کو چیک کرنے کے لیے AEOs # کی فوج کم پڑ گئی ہے؟
خدارا اپنی عدالتوں کی طرف غور کریں جہاں لوگوں کے فیصلے سالوں سے آپکی میزوں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور غریب لوگ انصاف کی سولی پر لٹک رہے ہیں۔
جس معاشرے میں استاد کو عزت نہیں ملے گی وہ معاشرہ کیا خاک ترقی کرے گا؟
12/07/2021
وفاقی حکومت نے عیدالضحیٰ پر
20,21,22 جولائی کو تین دن کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے
18/06/2021
Muhammad irfan ke kam check kren?
20/04/2021
31/03/2021
*تلاش وارثان*
*2 بچے جن کی عمر تقریبا 3 سال اور 4 سال ہے لاہور روڑ پر سڑک کنارے سے ملے ہیں جو کہ اپنا نام اور اڈریس نہیں بتا سکتے کوئی ان بچوں کے ورثاء کو جانتا ہو تو لاہور روڑ پر واقع الحرمین ٹائلز کے ساتھ واقع مکہ مدینہ لکڑی کے آرے پر رابطہ کرے*
0315 6220088
Be the first to know and let us send you an email when Burewala MEDIA Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.