06/06/2026
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے جھوٹی، گمراہ کن اور خودساختہ ویڈیوز تیار کرنے اور انہیں سوشل میڈیا پر پھیلانے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق سائبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ غیر مصدقہ مواد شیئر کرنے سے گریز کریں۔