
13/12/2024
12 دسمبر 2024 بروز جمعرات : گورنمنٹ گریجوایٹ کالج بورے والا میں سیمینار کا انعقاد
تقریب کا مقصد فوری اور بلا معاوضہ انصاف کی فراہمی سے آگاہی
تقریب کی سرپرستی ادارک ہذا کے پرنسپل ڈاکٹر محمد اکرم صاحب نے کی اور شرکاء میں سینئر میڈیا ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب عبد الباسط خان صاحب ، ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر ، اسسٹنٹ کمشنر بورے والا ملک فاروق ، سابق ایم این اے و سابق صوبائی وزیر چوہدری نذیر آرائیں ، سابق ایم این اے چوہدری فقیر حسین آرائیں ، سابق ایم پی اے خالد محمود ڈوگر اور دیگر رفقاء شہر نے شرکت کی ۔
نیز مقامی پریس کلب ممبران کی بھی شرکت ۔